Two Lines Poetry By Iftikhar Arif - 2 Lines Poetry - Couplets From Iftikhar Arif

افتخار عارف کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Iftikhar Arif - 2 Lines Poetry - Couplets From Iftikhar Arif
Urdu Nameافتخار عارف
English NameIftikhar Arif
Birth Date1940
Birth PlaceIslamabad

زندگی بھر کی کمائی یہی مصرعے دو چار (ردیف .. ی)

زمانہ ہو گیا خود سے مجھے لڑتے جھگڑتے (ردیف .. ن)

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا

یہ تیرے میرے چراغوں کی ضد جہاں سے چلی (ردیف .. ے)

یہ ساری جنتیں یہ جہنم عذاب و اجر (ردیف .. ن)

یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن (ردیف .. ے)

یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے

یہ بستیاں ہیں کہ مقتل دعا کیے جائیں

یہ بستی جانی پہچانی بہت ہے

یہی لو تھی کہ الجھتی رہی ہر رات کے ساتھ

یہی لہجہ تھا کہ معیار سخن ٹھہرا تھا

وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے (ردیف .. و)

وہ کیا منزل جہاں سے راستے آگے نکل جائیں (ردیف .. ا)

وہ جس کے نام کی نسبت سے روشنی تھا وجود (ردیف .. ن)

وہ ہم نہیں تھے تو پھر کون تھا سر بازار (ردیف .. ن)

وہی ہے خواب جسے مل کے سب نے دیکھا تھا (ردیف .. ن)

وہی فراق کی باتیں وہی حکایت وصل (ردیف .. ا)

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی (ردیف .. ا)

وفا کی خیر مناتا ہوں بے وفائی میں بھی

وفا کے باب میں کار سخن تمام ہوا (ردیف .. و)

اسی کو بات نہ پہنچے جسے پہنچنی ہو (ردیف .. ے)

امید و بیم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیں

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے (ردیف .. ا)

تمام خانہ بدوشوں میں مشترک ہے یہ بات

صبح سویرے رن پڑنا ہے اور گھمسان کا رن

ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا

سپاہ شام کے نیزے پہ آفتاب کا سر

شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر (ردیف .. ا)

شگفتہ لفظ لکھے جا رہے ہیں (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Iftikhar Arif Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Iftikhar Arif including Iftikhar Arif Love Couplets, Iftikhar Arif Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Iftikhar Arif. Share Iftikhar Arif Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.