Two Lines Poetry By Iftikhar Arif - 2 Lines Poetry - Couplets From Iftikhar Arif (page 3)

افتخار عارف کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Iftikhar Arif - 2 Lines Poetry - Couplets From Iftikhar Arif (page 3)
Urdu Nameافتخار عارف
English NameIftikhar Arif
Birth Date1940
Birth PlaceIslamabad

خاک میں دولت پندار و انا ملتی ہے

کاروبار میں اب کے خسارہ اور طرح کا ہے

کریں تو کس سے کریں نا رسائیوں کا گلہ (ردیف .. ا)

کہیں کہیں سے کچھ مصرعے ایک آدھ غزل کچھ شعر (ردیف .. ن)

کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں (ردیف .. ا)

کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیا

جو حرف حق کی حمایت میں ہو وہ گم نامی (ردیف .. ے)

جو ڈوبتی جاتی ہے وہ کشتی بھی ہے میری (ردیف .. ے)

جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی (ردیف .. ھ)

جب میرؔ و میرزاؔ کے سخن رائیگاں گئے

اس بار بھی دنیا نے ہدف ہم کو بنایا

ہم بھی اک شام بہت الجھے ہوئے تھے خود میں (ردیف .. ی)

ہم اپنے رفتگاں کو یاد رکھنا چاہتے ہیں

ہوا ہے یوں بھی کہ اک عمر اپنے گھر نہ گئے (ردیف .. ا)

ہر نئی نسل کو اک تازہ مدینے کی تلاش

ہر اک سے پوچھتے پھرتے ہیں تیرے خانہ بدوش

ہمیں میں رہتے ہیں وہ لوگ بھی کہ جن کے سبب (ردیف .. ے)

حامی بھی نہ تھے منکر غالبؔ بھی نہیں تھے

ہمیں تو اپنے سمندر کی ریت کافی ہے (ردیف .. ھ)

ہمیں بھی عافیت جاں کا ہے خیال بہت (ردیف .. ے)

گھر سے نکلے ہوئے بیٹوں کا مقدر معلوم (ردیف .. ی)

گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں (ردیف .. ے)

غم جہاں کو شرمسار کرنے والے کیا ہوئے

اک خواب ہی تو تھا جو فراموش ہو گیا

ایک ہم ہی تو نہیں ہیں جو اٹھاتے ہیں سوال (ردیف .. ن)

ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ (ردیف .. ے)

دنیا بدل رہی ہے زمانہ کے ساتھ ساتھ (ردیف .. ن)

ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے

دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں (ردیف .. م)

دعا کو ہات اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوں (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Iftikhar Arif Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Iftikhar Arif including Iftikhar Arif Love Couplets, Iftikhar Arif Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Iftikhar Arif. Share Iftikhar Arif Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.