Two Lines Poetry By Jigar Moradabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Jigar Moradabadi

جگرؔ مرادآبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jigar Moradabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Jigar Moradabadi
Urdu Nameجگرؔ مرادآبادی
English NameJigar Moradabadi
Birth Date1890
Death Date1961
Birth PlaceMoradabad

زندگی اک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ (ردیف .. ن)

زاہد کا دل نہ خاطر مے خوار توڑیئے

یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر (ردیف .. ن)

یہ روز و شب یہ صبح و شام یہ بستی یہ ویرانہ

یہ راز سن رہے ہیں اک موج دلنشیں سے

یہ مصرع کاش نقش ہر در و دیوار ہو جائے

یہ مے خانہ ہے بزم جم نہیں ہے

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے

یا وہ تھے خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سے

وہ تھے نہ مجھ سے دور نہ میں ان سے دور تھا

وہ خلش جس سے تھا ہنگامۂ ہستی برپا (ردیف .. ے)

وہ ہزار دشمن جاں سہی مجھے پھر بھی غیر عزیز ہے (ردیف .. ن)

وہ چیز کہتے ہیں فردوس گم شدہ جس کو

وہی ہے زندگی لیکن جگرؔ یہ حال ہے اپنا (ردیف .. ے)

اس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا (ردیف .. ے)

اسی کو کہتے ہیں جنت اسی کو دوزخ بھی (ردیف .. ے)

ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں (ردیف .. ے)

تجھے بھول جانا تو ممکن نہیں ہے

تری خوشی سے اگر غم میں بھی خوشی نہ ہوئی

تیری باتوں سے آج تو واعظ

تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں (ردیف .. ا)

ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن

تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور غم جاناں

ساز الفت چھڑ رہا ہے آنسوؤں کے ساز پر (ردیف .. ی)

صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظ (ردیف .. ی)

سبھی انداز حسن پیارے ہیں

صبا یہ ان سے ہمارا پیام کہہ دینا (ردیف .. ی)

سب کو مارا جگرؔ کے شعروں نے (ردیف .. ا)

سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن

راحت بے خلش اگر مل بھی گئی تو کیا مزا (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jigar Moradabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jigar Moradabadi including Jigar Moradabadi Love Couplets, Jigar Moradabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jigar Moradabadi. Share Jigar Moradabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.