Love Poetry By Jigar Moradabadi - New Jigar Moradabadi Love Poetry

جگرؔ مرادآبادی کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Jigar Moradabadi -  New Jigar Moradabadi Love Poetry
Urdu Nameجگرؔ مرادآبادی
English NameJigar Moradabadi
Birth Date1890
Death Date1961
Birth PlaceMoradabad

زندگی اک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ (ردیف .. ن)

یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر (ردیف .. ن)

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے

وہ تھے نہ مجھ سے دور نہ میں ان سے دور تھا

وہی ہے زندگی لیکن جگرؔ یہ حال ہے اپنا (ردیف .. ے)

اسی کو کہتے ہیں جنت اسی کو دوزخ بھی (ردیف .. ے)

ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں (ردیف .. ے)

تری خوشی سے اگر غم میں بھی خوشی نہ ہوئی

ساز الفت چھڑ رہا ہے آنسوؤں کے ساز پر (ردیف .. ی)

سبھی انداز حسن پیارے ہیں

راحت بے خلش اگر مل بھی گئی تو کیا مزا (ردیف .. ن)

محبت میں یہ کیا مقام آ رہے ہیں

محبت میں ہم تو جیے ہیں جییں گے

محبت میں اک ایسا وقت بھی دل پر گزرتا ہے (ردیف .. ی)

مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے (ردیف .. ہ)

میری نگاہ شوق بھی کچھ کم نہیں مگر (ردیف .. ے)

میرے درد میں یہ خلش کہاں میرے سوز میں یہ تپش کہاں

مسرت زندگی کا دوسرا نام

کیا خبر تھی خلش ناز نہ جینے دے گی

کیا حسن نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے

کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے

کوچۂ عشق میں نکل آیا

جنون محبت یہاں تک تو پہنچا (ردیف .. ن)

جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر

اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کا (ردیف .. م)

عشق پر کچھ نہ چلا دیدۂ تر کا قابو

عشق جب تک نہ کر چکے رسوا

اس طرح خوش ہوں کسی کے وعدۂ فردا پہ میں

ابتدا وہ تھی کہ جینا تھا محبت میں محال (ردیف .. ا)

حسن کو کیا دشمنی ہے عشق کو کیا بیر ہے

Jigar Moradabadi Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Jigar Moradabadi Love Poetry Urdu, Jigar Moradabadi Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Jigar Moradabadi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.