Sad Poetry By Jigar Moradabadi - New Jigar Moradabadi Sad Poetry

جگرؔ مرادآبادی کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Jigar Moradabadi -  New Jigar Moradabadi Sad Poetry
Urdu Nameجگرؔ مرادآبادی
English NameJigar Moradabadi
Birth Date1890
Death Date1961
Birth PlaceMoradabad

زندگی اک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ (ردیف .. ن)

یا وہ تھے خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سے

تری خوشی سے اگر غم میں بھی خوشی نہ ہوئی

تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور غم جاناں

سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن

راحت بے خلش اگر مل بھی گئی تو کیا مزا (ردیف .. ن)

نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے

مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے (ردیف .. ہ)

مری روداد غم وہ سن رہے ہیں (ردیف .. ے)

میرے درد میں یہ خلش کہاں میرے سوز میں یہ تپش کہاں

موت کیا ایک لفظ بے معنی (ردیف .. ا)

مسرت زندگی کا دوسرا نام

مرگ عاشق تو کچھ نہیں لیکن

مے کشو مژدہ کہ باقی نہ رہی قید مکاں (ردیف .. و)

لاکھ آفتاب پاس سے ہو کر گزر گئے

کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر (ردیف .. ا)

کمال تشنگی ہی سے بجھا لیتے ہیں پیاس اپنی (ردیف .. ن)

جو ان پہ گزرتی ہے کس نے اسے جانا ہے

ابتدا وہ تھی کہ جینا تھا محبت میں محال (ردیف .. ا)

ہائے وہ راز غم کہ جو اب تک (ردیف .. ے)

فکر جمیل خواب پریشاں ہے آج کل

دنیا یہ دکھی ہے پھر بھی مگر تھک کر ہی سہی سو جاتی ہے (ردیف .. ن)

دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد

دل کو سکون روح کو آرام آ گیا

دل گیا رونق حیات گئی

داستان غم دل ان کو سنائی نہ گئی

درد و غم دل کی طبیعت بن گئے

چشم پر نم زلف آشفتہ نگاہیں بے قرار (ردیف .. ا)

بھلانا ہمارا مبارک مبارک (ردیف .. ا)

اب تو یہ بھی نہیں رہا احساس

Jigar Moradabadi Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Jigar Moradabadi Sad Poetry Urdu, Jigar Moradabadi Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Jigar Moradabadi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.