خیال شاعری (page 41)

نظر نظر میں ادائے جمال رکھتے تھے

غلام محمد قاصر

وہی وعدہ ہے وہی آرزو وہی اپنی عمر تمام ہے

غلام مولیٰ قلق

میں رزق خواب ہو کے بھی اسی خیال میں رہا

غلام حسین ساجد

رکا ہوں کس کے وہم میں مرے گمان میں نہیں

غلام حسین ساجد

پھر وہی ہم ہیں خیال رخ زیبا ہے وہی

غلام بھیک نیرنگ

ہمارے ہاتھ سے وہ بھی نکل گیا آخر

غضنفر

سجا کے ذہن میں کتنے ہی خواب سوئے تھے

غضنفر

اس کی صورت کا تصور دل میں جب لاتے ہیں ہم

غمگین دہلوی

اس شعلہ رو سے جب سے مری آنکھ جا لگی

غمگین دہلوی

کبھی گمان کبھی اعتبار بن کے رہا

غالب ایاز

یا رب ہمیں تو خواب میں بھی مت دکھائیو

غالب

سنبھلنے دے مجھے اے نا امیدی کیا قیامت ہے

غالب

جلوے کا تیرے وہ عالم ہے کہ گر کیجے خیال

غالب

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن (ردیف .. ے)

غالب

ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسدؔ (ردیف .. ے)

غالب

ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیال

غالب

ہے آدمی بجائے خود اک محشر خیال (ردیف .. و)

غالب

گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگار

غالب

دل سے مٹنا تری انگشت حنائی کا خیال (ردیف .. ا)

غالب

آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں

غالب

ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہے

غالب

وہ فراق اور وہ وصال کہاں

غالب

وارستہ اس سے ہیں کہ محبت ہی کیوں نہ ہو

غالب

شب کہ برق سوز دل سے زہرۂ ابر آب تھا

غالب

ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کا

غالب

رخ نگار سے ہے سوز جاودانی شمع

غالب

پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا

غالب

پھر ہوا وقت کہ ہو بال کشا موج شراب

غالب

پا بہ دامن ہو رہا ہوں بسکہ میں صحرا نورد (ردیف .. ے)

غالب

مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوے

غالب

Collection of خیال Urdu Poetry. Get Best خیال Urdu Shayari, Poems and ghazal. Read خیال shayari Urdu, خیال poetry by famous Urdu poets. Share خیال poetry urdu on Facebook, Whatsapp, Twitter and Instagram.