Vipul Kumar Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Vipul Kumar in Urdu

وپل کمار کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Vipul Kumar Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Vipul Kumar in Urdu
Urdu Nameوپل کمار
English NameVipul Kumar
Birth Date1993
Birth PlaceGurgaon, Haryana

وہ ایک ہاتھ بڑھائے گا تجھ کو پا لے گا (ردیف .. ن)

اسے تو دولت دنیا بھی کم بھی پانے کو (ردیف .. ن)

اس ہجر پہ تہمت کہ جسے وصل کی ضد ہو (ردیف .. ے)

تمام عشق کی مہلت ہے اس آنکھوں میں

سفیر عشق ہمیں اب تو ہم سفر کر لو (ردیف .. ن)

مجھ سے کب اس کو محبت تھی مگر میرے بعد (ردیف .. ا)

میں تو شب فراق تھا تم ایک عمر تھی (ردیف .. ے)

کچھ اس لیے بھی تری آرزو نہیں ہے مجھے

اتنا حیران نہ ہو میری انا پر پیارے

اس سے پہلے کہ یہ آزار گوارہ کر لیں

ہر ملاقات پہ سینے سے لگانے والے

ہمیں نے حشر اٹھا رکھا ہے بچھڑنے پر (ردیف .. ن)

اک روز کھیل کھیل میں ہم اس کے ہو گئے

اک لمحۂ فراق پہ وارا گیا مجھے

اک دن تری گلی میں مجھے لے گئی ہوا (ردیف .. ی)

دلوں پہ درد کا امکان بھی زیادہ نہیں

دل بھی عجیب خانۂ وحدت پسند تھا (ردیف .. ی)

بدن میں آگ ہے روغن مرے خیال میں ہے

بچا کے آنکھ بچھڑ جائیں اس سے چپکے سے (ردیف .. ن)

اب کے مصروفیت عشق بہت ہے ہم کو (ردیف .. ن)

وقت کی طاق پہ دونوں کی سجائی ہوئی رات

جنوں کے باب میں اب کے یہ رائیگانی ہو

جلد آئیں جنہیں سینے سے لگانا ہے مجھے

اس خرابی کی کوئی حد ہے کہ میرے گھر سے (ردیف .. ن)

ہر ملاقات پہ سینے سے لگانے والے

فرض سپردگی میں تقاضے نہیں ہوئے

دلوں پہ درد کا امکان بھی زیادہ نہیں

Vipul Kumar Poetry in Urdu - Read Best Vipul Kumar Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Vipul Kumar poetry books. Get one of the largest collections of Vipul Kumar Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Vipul Kumar. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Vipul Kumar. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Vipul Kumar with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Vipul Kumar.