Surah Al-Muzzammil With Urdu Translation and MP3

سورة المزمل

Read Surah Al-Muzzammil with Urdu Translation - Surah Al-Muzzammil is Meccan Surah and also called Makki Surah of Quran e Pak. You can read Surah Al-Muzzammil with Urdu Translation and download mp3 Surah Al-Muzzammil in your mobile and WhatsApp with voice of Surah Al-Muzzammil Recited by Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim. Read and Download Al-Muzzammil Ayat by Ayat in Urdu Translation and Tafseer.
Para / Chapter 29
Surah Name Al-Muzzammil
Classification Meccan - Makki Surah
Surah No. 73
Reciter Surah Al-Muzzammil Recited By Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim
Download Click here to Download Surah Al-Muzzammil Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو

﴿۲﴾ رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات

﴿۳﴾ (قیام) آدھی رات (کیا کرو)

﴿۴﴾ یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو

﴿۵﴾ ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے

﴿۶﴾ کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی) کو سخت پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے

﴿۷﴾ دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں

﴿۸﴾ تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ

﴿۹﴾ مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ

﴿۱۰﴾ اور جو جو (دل آزار) باتیں یہ لوگ کہتے ہیں ان کو سہتے رہو اور اچھے طریق سے ان سے کنارہ کش رہو

﴿۱۱﴾ اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو

﴿۱۲﴾ کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے

﴿۱۳﴾ اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے

﴿۱۴﴾ جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں

﴿۱۵﴾ (اے اہل مکہ) جس طرح ہم نے فرعون کے پاس (موسیٰ کو) پیغمبر (بنا کر) بھیجا تھا (اسی طرح) تمہارے پاس بھی (محمدﷺ) رسول بھیجے ہیں جو تمہارے مقابلے میں گواہ ہوں گے

﴿۱۶﴾ سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا

﴿۱۷﴾ اگر تم بھی (ان پیغمبروں کو) نہ مانو گے تو اس دن سے کیونکر بچو گے جو بچّوں کو بوڑھا کر دے گا

﴿۱۸﴾ (اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا

﴿۱۹﴾ یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے

﴿۲۰﴾ تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم اور تمہارے ساتھ کے لوگ (کبھی) دو تہائی رات کے قریب اور (کبھی) آدھی رات اور (کبھی) تہائی رات قیام کیا کرتے ہو۔ اور خدا تو رات اور دن کا اندازہ رکھتا ہے۔ اس نے معلوم کیا کہ تم اس کو نباہ نہ سکو گے تو اس نے تم پر مہربانی کی۔ پس جتنا آسانی سے ہوسکے (اتنا) قرآن پڑھ لیا کرو۔ اس نے جانا کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوتے ہیں اور بعض خدا کے فضل (یعنی معاش) کی تلاش میں ملک میں سفر کرتے ہیں اور بعض خدا کی راہ میں لڑتے ہیں۔ تو جتنا آسانی سے ہوسکے اتنا پڑھ لیا کرو۔ اور نماز پڑھتے رہو اور زکوٰة ادا کرتے رہو اور خدا کو نیک (اور خلوص نیت سے) قرض دیتے رہو۔ اور جو عمل نیک تم اپنے لئے آگے بھیجو گے اس کو خدا کے ہاں بہتر اور صلے میں بزرگ تر پاؤ گے۔ اور خدا سے بخشش مانگتے رہو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

Surah Al-Muzzammil Tafseer in Urdu Audio MP3

Browse Surah Al-Muzzammil Ayat by Ayat - سورة المزمل کی مزید آیات

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 1

سورة المزمل آیت نمبر 1

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 2

سورة المزمل آیت نمبر 2

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 3

سورة المزمل آیت نمبر 3

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 4

سورة المزمل آیت نمبر 4

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 5

سورة المزمل آیت نمبر 5

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 6

سورة المزمل آیت نمبر 6

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 7

سورة المزمل آیت نمبر 7

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 8

سورة المزمل آیت نمبر 8

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 9

سورة المزمل آیت نمبر 9

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 10

سورة المزمل آیت نمبر 10

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 11

سورة المزمل آیت نمبر 11

سورة المزمل Surah Al-Muzzammil Ayat No 12

سورة المزمل آیت نمبر 12

Your Comments/Thoughts ?

Read & Listen Surah Al-Muzzammil with Urdu Translation سورة المزمل - Download Surah Al-Muzzammil MP3 Audio Quran Online Free. Al-Muzzammil Urdu translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari. Read Surah Al-Muzzammil with Urdu translation, tilawat by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim with Urdu translation text.

  • Surah No: 73
  • Al-Muzzammil
  • Arabic: سورة المزمل
  • (سورة المزمل) Al-Muzzammil Meaning in English: The Enshrouded One
  • سورة المزمل اردو میں
  • سورة المزمل mp3
  • سورة المزمل pdf

Read Quran Urdu Tarjuma with free download Holy Quran Urdu PDF. Moreover, you can also read and listen Quran Urdu tafseer by great Scholars at Darsaal. Quran Tilawat videos are also available here.