Surah Al-Insan With Urdu Translation and MP3

سورة الإنسان

Read Surah Al-Insan with Urdu Translation - Surah Al-Insan is Medinan Surah and also called Madani Surah of Quran e Pak. You can read Surah Al-Insan with Urdu Translation and download mp3 Surah Al-Insan in your mobile and WhatsApp with voice of Surah Al-Insan Recited by Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim. Read and Download Al-Insan Ayat by Ayat in Urdu Translation and Tafseer.
Para / Chapter 29
Surah Name Al-Insan
Classification Medinan - Madani Surah
Surah No. 76
Reciter Surah Al-Insan Recited By Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim
Download Click here to Download Surah Al-Insan Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی

﴿۲﴾ ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا

﴿۳﴾ (اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا

﴿۴﴾ ہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے

﴿۵﴾ جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی

﴿۶﴾ یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے

﴿۷﴾ یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں

﴿۸﴾ اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں

﴿۹﴾ (اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)

﴿۱۰﴾ ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے

﴿۱۱﴾ تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا

﴿۱۲﴾ اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا

﴿۱۳﴾ ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت

﴿۱۴﴾ ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے

﴿۱۵﴾ خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس

﴿۱۶﴾ اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں

﴿۱۷﴾ اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی

﴿۱۸﴾ یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے

﴿۱۹﴾ اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں

﴿۲۰﴾ اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے

﴿۲۱﴾ ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا

﴿۲۲﴾ یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی

﴿۲۳﴾ اے محمد(ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے

﴿۲۴﴾ تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو

﴿۲۵﴾ اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو

﴿۲۶﴾ اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو

﴿۲۷﴾ یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں

﴿۲۸﴾ ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں

﴿۲۹﴾ یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے

﴿۳۰﴾ اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے

﴿۳۱﴾ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

Surah Al-Insan Tafseer in Urdu Audio MP3

Browse Surah Al-Insan Ayat by Ayat - سورة الإنسان کی مزید آیات

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 1

سورة الإنسان آیت نمبر 1

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 2

سورة الإنسان آیت نمبر 2

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 3

سورة الإنسان آیت نمبر 3

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 4

سورة الإنسان آیت نمبر 4

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 5

سورة الإنسان آیت نمبر 5

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 6

سورة الإنسان آیت نمبر 6

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 7

سورة الإنسان آیت نمبر 7

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 8

سورة الإنسان آیت نمبر 8

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 9

سورة الإنسان آیت نمبر 9

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 10

سورة الإنسان آیت نمبر 10

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 11

سورة الإنسان آیت نمبر 11

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 12

سورة الإنسان آیت نمبر 12

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 13

سورة الإنسان آیت نمبر 13

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 14

سورة الإنسان آیت نمبر 14

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 15

سورة الإنسان آیت نمبر 15

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 16

سورة الإنسان آیت نمبر 16

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 17

سورة الإنسان آیت نمبر 17

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 18

سورة الإنسان آیت نمبر 18

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 19

سورة الإنسان آیت نمبر 19

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 20

سورة الإنسان آیت نمبر 20

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 21

سورة الإنسان آیت نمبر 21

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 22

سورة الإنسان آیت نمبر 22

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 23

سورة الإنسان آیت نمبر 23

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 24

سورة الإنسان آیت نمبر 24

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 25

سورة الإنسان آیت نمبر 25

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 26

سورة الإنسان آیت نمبر 26

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 27

سورة الإنسان آیت نمبر 27

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 28

سورة الإنسان آیت نمبر 28

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 29

سورة الإنسان آیت نمبر 29

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 30

سورة الإنسان آیت نمبر 30

سورة الإنسان Surah Al-Insan Ayat No 31

سورة الإنسان آیت نمبر 31

Your Comments/Thoughts ?

Read & Listen Surah Al-Insan with Urdu Translation سورة الإنسان - Download Surah Al-Insan MP3 Audio Quran Online Free. Al-Insan Urdu translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari. Read Surah Al-Insan with Urdu translation, tilawat by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim with Urdu translation text.

  • Surah No: 76
  • Al-Insan
  • Arabic: سورة الإنسان
  • (سورة الإنسان) Al-Insan Meaning in English: Man
  • سورة الإنسان اردو میں
  • سورة الإنسان mp3
  • سورة الإنسان pdf

Read Quran Urdu Tarjuma with free download Holy Quran Urdu PDF. Moreover, you can also read and listen Quran Urdu tafseer by great Scholars at Darsaal. Quran Tilawat videos are also available here.