Hadith no 3871 Of Sunan Ibn Majah Chapter Dua Ke Fazail O Aadaab Aur Ehkaam O Masail (Commands, Problems, Manners and Virtues related to Prayer)

Read Sunan Ibn Majah Hadith No 3871 - Hadith No 3871 is from Commands, Problems, Manners And Virtues Related To Prayer , Dua Ke Fazail O Aadaab Aur Ehkaam O Masail Chapter in the Sunan Ibn Majah Hadees Book, which is written by Imam Ibn Majah. Hadith # 3871 of Imam Ibn Majah covers the topic of Commands, Problems, Manners And Virtues Related To Prayer briefly in Sunan Ibn Majah. You can read Hadith No 3871 from Commands, Problems, Manners And Virtues Related To Prayer in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

سنن ابن ماجہ - حدیث نمبر 3871

Hadith No 3871
Book Name Sunan Ibn Majah
Book Writer Imam Ibn Majah
Writer Death 275 Ú¾
Chapter Name Commands, Problems, Manners And Virtues Related To Prayer
Roman Name Dua Ke Fazail O Aadaab Aur Ehkaam O Masail
Arabic Name الدعاء
Urdu Name دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل

Urdu Translation

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح و شام ان دعاؤں کو نہیں چھوڑتے تھے: «اللهم إني أسألك العفو والعافية في الدنيا والآخرة اللهم إني أسألك العفو والعافية في ديني ودنياي وأهلي ومالي اللهم استر عوراتي وآمن روعاتي واحفظني من بين يدي ومن خلفي وعن يميني وعن شمالي ومن فوقي وأعوذ بك أن أغتال من تحتي» ”اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عفو اور عافیت کا طالب ہوں، اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین و دنیا اور اپنے اہل و مال میں معافی اور عافیت کا طالب ہوں، اے اللہ! میرے عیوب چھپا دے، میرے دل کو مامون کر دے، اور میرے آگے پیچھے، دائیں بائیں، اور اوپر سے میری حفاظت فرما، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں نیچے سے ہلاک کئے جانے سے“۔ وکیع کہتے ہیں: «أغتال من تحتي» کے معنی دھنسا دئیے جانے کے ہیں۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , حَدَّثَنَا عُبَادَةُ بْنُ مُسْلِمٍ , حَدَّثَنَا جُبَيْرُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ , قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ , يَقُولُ : لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَعُ هَؤُلَاءِ الدَّعَوَاتِ , حِينَ يُمْسِي وَحِينَ يُصْبِحُ : " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ , اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي دِينِي وَدُنْيَايَ وَأَهْلِي وَمَالِي , اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي , وَآمِنْ رَوْعَاتِي , وَاحْفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ , وَمِنْ خَلْفِي , وَعَنْ يَمِينِي , وَعَنْ شِمَالِي , وَمِنْ فَوْقِي , وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي " , قَالَ وَكِيعٌ يَعْنِي : الْخَسْفَ .

Your Comments/Thoughts ?

دعا Ú©Û’ فضائل Ùˆ آداب اور احکام Ùˆ مسائل سے مزید احادیث

حدیث نمبر 3841

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں Ù†Û’ ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ بستر پر موجود نہ پایا تو میں آپ Ú©Ùˆ ڈھونڈھنے Ù„Ú¯ÛŒ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3860

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”اللہ تعالیٰ Ú©Û’ نناوے نام ہیں ایک Ú©Ù… سو، جو انہیں یاد ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3859

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ یہ دعا مانگتے ہوئے سنا ہے: «اللهم إني أسألك باسمك ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3882

´اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ مجھے یہ کلمات سکھائے کہ میں سخت تکلیف Ú©Û’ وقت پڑھا کروں، (وہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3888

´عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے تو یہ دعا پڑھتے: (اور عبدالرحیم Ú©ÛŒ روایت میں ہے کہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3869

´عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ فرماتے ہوئے سنا: ”جو کوئی بندہ ہر دن صبح اور شام تین ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3861

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ Ú©Û’ ننانوے نام ہیں ایک Ú©Ù… سو، چونکہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3827

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں کرتا، تو اللہ تعالیٰ اس ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3858

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ یہ دعا کرتے سنا، «اللهم إني أسألك بأن لك الحمد لا إله ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3864

´ابونعامہ (قیس بن عبایہ) سے روایت ہے کہ` عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ Ù†Û’ اپنے بیٹے Ú©Ùˆ یہ دعا مانگتے سنا: «اللهم إني أسألك القصر الأبيض ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3844

´عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بزدلی، بخیلی، ارذل عمر (انتہائی بڑھاپا)ØŒ قبر Ú©Û’ عذاب اور دل Ú©Û’ فتنہ سے پناہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3833

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللهم انفعني بما علمتني وعلمني ما ينفعني ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3855

´اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم ان دو آیات میں ہے مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3843

´جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”تم اللہ تعالیٰ سے اس علم کا سوال کرو جو فائدہ پہنچائے، اور ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3885

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر سے باہر تشریف Ù„Û’ جاتے تو یہ دعا پڑھتے: «بسم الله لا حول ولا قوة ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3834

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللهم ثبت قلبي على دينك» ”اے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3892

´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جب کوئی شخص اچانک کسی Ú©Ùˆ بلایا مصیبت میں مبتلا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3856

´اس سند سے ابوامامہ سے بھی` اسی طرح مرفوعاً مروی ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3886

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جب آدمی اپنے گھر یا اپنے مکان Ú©Û’ دروازے سے باہر نکلتا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3870

´خادم رسول ابوسلام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جب کوئی مسلمان یا کوئی آدمی یا کوئی بندہ مکمل حدیث پڑھیئے