Hadith no 3872 Of Sunan Ibn Majah Chapter Dua Ke Fazail O Aadaab Aur Ehkaam O Masail (Commands, Problems, Manners and Virtues related to Prayer)

Read Sunan Ibn Majah Hadith No 3872 - Hadith No 3872 is from Commands, Problems, Manners And Virtues Related To Prayer , Dua Ke Fazail O Aadaab Aur Ehkaam O Masail Chapter in the Sunan Ibn Majah Hadees Book, which is written by Imam Ibn Majah. Hadith # 3872 of Imam Ibn Majah covers the topic of Commands, Problems, Manners And Virtues Related To Prayer briefly in Sunan Ibn Majah. You can read Hadith No 3872 from Commands, Problems, Manners And Virtues Related To Prayer in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

سنن ابن ماجہ - حدیث نمبر 3872

Hadith No 3872
Book Name Sunan Ibn Majah
Book Writer Imam Ibn Majah
Writer Death 275 Ú¾
Chapter Name Commands, Problems, Manners And Virtues Related To Prayer
Roman Name Dua Ke Fazail O Aadaab Aur Ehkaam O Masail
Arabic Name الدعاء
Urdu Name دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل

Urdu Translation

´بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوء بنعمتك وأبوء بذنبي فاغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت» ”اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، تو نے ہی مجھے پیدا کیا، میں تیرا ہی بندہ ہوں، اپنی طاقت بھر میں تیرے عہد و وعدہ پر قائم ہوں، اپنے کئے ہوئے کے شر سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں، مجھے تیرے احسانات اور اپنے گناہوں کا اعتراف ہے، میری بخشش فرما، بلاشبہ تو ہی گناہوں کو بخشنے والا ہے“، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی شخص دن اور رات میں یہ دعا پڑھے، اور اسی دن یا اسی رات اس شخص کا انتقال ہو جائے، تو ان شاءاللہ وہ جنت میں داخل ہو گا“۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ , حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ , خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ , وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ , أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ , أَبُوءُ بِنِعْمَتِكَ وَأَبُوءُ بِذَنْبِي , فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ " , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ قَالَهَا فِي يَوْمِهِ وَلَيْلَتِهِ فَمَاتَ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ أَوْ تِلْكَ اللَّيْلَةِ , دَخَلَ الْجَنَّةَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى " .

Your Comments/Thoughts ?

دعا Ú©Û’ فضائل Ùˆ آداب اور احکام Ùˆ مسائل سے مزید احادیث

حدیث نمبر 3873

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف Ù„Û’ جاتے تو یہ دعا پڑھتے: «اللهم رب السموات ورب ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3885

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر سے باہر تشریف Ù„Û’ جاتے تو یہ دعا پڑھتے: «بسم الله لا حول ولا قوة ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3848

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا: اللہ Ú©Û’ رسول! کون سی دعا سب سے بہتر ہے؟ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3827

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں کرتا، تو اللہ تعالیٰ اس ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3828

´نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”بیشک دعا ہی عبادت ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3887

´جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` انہوں Ù†Û’ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ فرماتے سنا: ”جب آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت اور ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3843

´جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”تم اللہ تعالیٰ سے اس علم کا سوال کرو جو فائدہ پہنچائے، اور ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3850

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` انہوں Ù†Û’ عرض کیا: اللہ Ú©Û’ رسول! اگر مجھے شب قدر مل جائے تو کیا دعا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3858

´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ یہ دعا کرتے سنا، «اللهم إني أسألك بأن لك الحمد لا إله ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3877

´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بستر پر تشریف Ù„Û’ جاتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار مبارک Ú©Û’ نیچے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3874

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر لیٹنے کا ارادہ کرے تو اپنے ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3841

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں Ù†Û’ ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ بستر پر موجود نہ پایا تو میں آپ Ú©Ùˆ ڈھونڈھنے Ù„Ú¯ÛŒ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3864

´ابونعامہ (قیس بن عبایہ) سے روایت ہے کہ` عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ Ù†Û’ اپنے بیٹے Ú©Ùˆ یہ دعا مانگتے سنا: «اللهم إني أسألك القصر الأبيض ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3856

´اس سند سے ابوامامہ سے بھی` اسی طرح مرفوعاً مروی ہے۔مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3835

´ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` انہوں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: مجھے کوئی ایسی دعا سکھا دیجئیے جسے میں نماز میں پڑھا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3866

´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جب تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو تو اپنے ہاتھ Ú©ÛŒ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3867

´ابوعیاش زرقی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جو شخص صبح Ú©Û’ وقت یہ دعا Ù¾Ú‘Ú¾Û’: «لا إله إلا الله ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3829

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”اللہ تعالیٰ Ú©Û’ نزدیک دعا سے زیادہ لائق قدر کوئی چیز نہیںمکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3878

´عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: ”جو رات میں بیدار ہو اور آنکھ کھلتے ہی یہ دعا Ù¾Ú‘Ú¾Û’: ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 3882

´اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ مجھے یہ کلمات سکھائے کہ میں سخت تکلیف Ú©Û’ وقت پڑھا کروں، (وہ ..مکمل حدیث پڑھیئے