جمعرات 7 صفرالمعظم 1440ھ | 18 اکتوبر 2018ء
Darsaal

Istikhara Ki Dua - Istikhara Dua

استخارہ کی دعا

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ خَيْرٌ لِي فِي دِينِي وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي فَاقْدُرْهُ لِي وَيَسِّرْهُ لِي ثُمَّ بَارِكْ لِي فِيهِ وَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ شَرٌّ فِي دِينِي وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي فَاصْرِفْهُ عَنِّي وَاصْرِفْنِي عَنْهُ وَاقْدُرْ لِيَ الْخَيْرَ حَيْثُ كَانَ ثُمَّ ارْضِنِي بِهِ

اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتا ہوں اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت طلب کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا ہوں کیونکہ تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتا ، تو جانتا ہے اور میں نہہیں جانتا اور تو غیبوں کو خوب جانتا ہے۔ اے اللہ اگر تو جانتا ہے کہ بے شک یہ کا م (اس کام کا نام لے) میرے لئے میرے دین ، میرے معاش اور میرے انجا م کار کے لحاظ سے بہتر ہے تو اس کا میرے حق میں فیصلہ کر دے اور اسے میرے لئے آسان کر دے ، پھر میرے لئے اس میں برکت ڈال دے اور اگر تو جانتا ہے کہ بے شک یہ کام (اس کام کا نام لے) میرے لئے میرے دین، میرے معاش اور میرے انجام کارکے لحاظ سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے اس سے دور کر دے اور میرے لئے بھلائی کا فیصلہ کر دے جہاں بھی وہ ہو ، پھر مجھے اس پر راضی کر دے ۔

O Allah, with Your knowledge I seek the good, with Your power I seek ability and Your mighty favour for certainly You have the power that I don't have, You know and I do not Know and You Know the unseen. O Allah, in Your knowledge if this work is good for me in this Duniya and the Akhirah (hereafter), then let it be for me, grant me blessings in it and if it is bad for me then keep it far away from me and grant me any destiny that will make me happy

Read Istikhara Ki Masnoon Dua With Urdu and English Translation. Istikhara Ki Masnoon Dua Translation in english is that O Allah, with Your knowledge I seek the good, with Your power I seek ability and Your mighty favour for certainly You have the power that I don't have, You know and I do not Know and You Know the unseen. O Allah, in Your knowledge if this work is good for me in this Duniya and the Akhirah (hereafter), then let it be for me, grant me blessings in it and if it is bad for me then keep it far away from me and grant me any destiny that will make me happy and urdu translation is اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتا ہوں اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت طلب کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا ہوں کیونکہ تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتا ، تو جانتا ہے اور میں نہہیں جانتا اور تو غیبوں کو خوب جانتا ہے۔ اے اللہ اگر تو جانتا ہے کہ بے شک یہ کا م (اس کام کا نام لے) میرے لئے میرے دین ، میرے معاش اور میرے انجا م کار کے لحاظ سے بہتر ہے تو اس کا میرے حق میں فیصلہ کر دے اور اسے میرے لئے آسان کر دے ، پھر میرے لئے اس میں برکت ڈال دے اور اگر تو جانتا ہے کہ بے شک یہ کام (اس کام کا نام لے) میرے لئے میرے دین، میرے معاش اور میرے انجام کارکے لحاظ سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کر دے اور مجھے اس سے دور کر دے اور میرے لئے بھلائی کا فیصلہ کر دے جہاں بھی وہ ہو ، پھر مجھے اس پر راضی کر دے ۔. Read complete Istikhara Dua detail in urdu, arabic and english.

Comments

More Islami Masnoon Duain

آگ لگنے کی دعا نقصان کے وقت کی دعا اذان قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کے بعد کی دعا دماغ میں برے خیالات آنے کی دعا نئے جانور کے آمد کے وقت کی دعا ہنگامہ خیز واقعہ کی دعا منی کے اخراج کے وقت کی دعا (دل میں پڑھے) بارش کے وقت کی دعا سورج کے غروب ہوتے وقت کی دعا بجلی کی کڑک کے وقت کی دعا سفر شروع کرنے کی دعا الودعی دعا اذان کے بعد کی دعا افطارکرنے کے بعد کی دعا دودھ پینے کے بعدکی دعاء پانی پینے کے بعد کی دعا درود ابراہیم کے بعد کی دعا دعوت کھانے کے بعد کی دعا کھانے کے بعد کی دعا نماز فجر کے بعد کی دعا فرض نماز کے بعد کی دعا نیند میں ڈرجائے یا برا خواب دیکھنے کے بعد کی دعا افطار کے بعد کی دعا بیت الخلاء سے باہر آنے کے بعد کی دعا صلوۃالحاجت کی دعا نیا چاند دیکھنے کی دعا وضوکے بعد کی دعا وتروں کے بعد کی دعا وضؤ کے بعد کی دعاء موت کے وقت کی دعا خشک سالی کےوقت کی دعا میت کو قبر میں رکھتے وقت کی دعا کسی مسلمان کو ہنستا دیکھ کر پڑھنے کی دعا کھاناشروع کرنے کی دعاء بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے کی دعا سفر کے لئے نکلنے کی دعا کھانے سے پہلے کی دعا مجلس سے اٹھنے کی دعا سوتے وقت کی دعا وضوسے پہلے کی دعا وضو ٔ شروع کرنے کی دعا روزہ افطار کرتے وقت کی دعا آندھی کے وقت کی دعا دوَران وضؤ کی دعاء دعائے قنوت اردو ترجمہ کے ساتھ غصہ آنے کی کتے کے بھونکنے اور گدھے کے بو لنے کی آواز کی دعا جانور کو نظر لگ جانے پر پڑھنے کی دعا کسی کے ہاں روزہ افطار کرے تو یہ دعاپڑھے نکاح کے بعد دولہا اور دلہن کے لئے دعا مریض کی شفایابی کی دعا ایمان پر موت کی دعا مشکل وقت کی دعا شہادت کی دعا شہریا بستی میں داخل ہونے کی دعا شام کی دعا سحری کی دعا حسنِ خاتمہ کی دعا روزہ افطار کرنے کی دعا درد اور بخار کی دعا دعائے استخارہ پیشاب کو جاری کرنے اور پتھری کو دور کرنے کی دعا زندگی اور موت کی دعا اداء قرض میں آسانی کی دعا صبح کی دعا درد کی دعا والدین کے لیے دعا کسی نقصان یا چوٹ سے بچنے کی دعا آفات سے حفاظت کی دعا قیامت کے دن سے حفاظت کی دعا بارش طلب کرنے کی دعا کسی منزل پر پہنچنے کی دعاء پریشانیوں اور قرضوں سے نجات کی دعا کسی کو مصیبت میں دیکھ کر دعا میزبان کے گھر سے رخصت ہونے کی دعا جزا کی دعا کپڑے پہننے کی دعا جب نیا لباس پہنے تو یہ دعامانگے دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی دعا بالغ کے جنازے کی دعا