Aasi Ghazipuri Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Aasi Ghazipuri in Urdu

آسی غازی پوری کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Aasi Ghazipuri Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Aasi Ghazipuri in Urdu
Urdu Nameآسی غازی پوری
English NameAasi Ghazipuri
Birth Date1834
Death Date1917

وہ پھر وعدہ ملنے کا کرتے ہیں یعنی (ردیف .. ا)

وہ خط وہ چہرہ وہ زلف سیاہ تو دیکھو

وہ کہتے ہیں میں زندگانی ہوں تیری

طبیعت کی مشکل پسندی تو دیکھو

ملنے والے سے راہ پیدا کر (ردیف .. ا)

میری آنکھیں اور دیدار آپ کا (ردیف .. ے)

لب نازک کے بوسے لوں تو مسی منہ بناتی ہے

کس کو دیکھا ان کی صورت دیکھ کر

خدا سے ترا چاہنا چاہتا ہوں

دل دیا جس نے کسی کو وہ ہوا صاحب دل (ردیف .. ی)

درد دل کتنا پسند آیا اسے (ردیف .. ی)

بیمار غم کی چارہ گری کچھ ضرور ہے

اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی

زخم دل ہم دکھا نہیں سکتے

وہ کیا ہے ترا جس میں جلوا نہیں ہے

وہاں پہنچ کے یہ کہنا صبا سلام کے بعد

اسی کے جلوے تھے لیکن وصال یار نہ تھا

ترے کوچے کا رہ نما چاہتا ہوں

تاب دیدار جو لائے مجھے وہ دل دینا

سارے عالم میں تیری خوشبو ہے

روش اس چال میں تلوار کی ہے

قطرہ وہی کہ روکش دریا کہیں جسے

پھر مزاج اس رند کا کیونکر ملے

نہ میرے دل نہ جگر پر نہ دیدۂ تر پر

کچھ کہوں کہنا جو میرا کیجیے

کلیجا منہ کو آتا ہے شب فرقت جب آتی ہے

اتنا تو جانتے ہیں کہ عاشق فنا ہوا

حرص دولت کی نہ عز و جاہ کی

ایک جلوے کی ہوس وہ دم رحلت بھی نہیں

اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی

Aasi Ghazipuri Poetry in Urdu - Read Best Aasi Ghazipuri Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Aasi Ghazipuri poetry books. Get one of the largest collections of Aasi Ghazipuri Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Aasi Ghazipuri. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Aasi Ghazipuri. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Aasi Ghazipuri with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Aasi Ghazipuri.