Ameer Minai Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Ameer Minai in Urdu (page 2)

امیر مینائی کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Ameer Minai Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Ameer Minai in Urdu (page 2)
Urdu Nameامیر مینائی
English NameAmeer Minai
Birth Date1829
Death Date1900

سو شعر ایک جلسے میں کہتے تھے ہم امیرؔ (ردیف .. ا)

ساری دنیا کے ہیں وہ میرے سوا (ردیف .. ے)

سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ

سارا پردہ ہے دوئی کا جو یہ پردہ اٹھ جائے

سمجھتا ہوں سبب کافر ترے آنسو نکلنے کا

سادہ سمجھو نہ انہیں رہنے دو دیواں میں امیرؔ (ردیف .. ے)

سب حسیں ہیں زاہدوں کو ناپسند (ردیف .. ے)

روز و شب یاں ایک سی ہے روشنی

راستے اور تواضع میں ہے ربط قلبی (ردیف .. ے)

رہا خواب میں ان سے شب بھر وصال (ردیف .. ا)

قریب ہے یارو روز محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر (ردیف .. ا)

پتلیاں تک بھی تو پھر جاتی ہیں دیکھو دم نزع (ردیف .. ن)

پوچھا نہ جائے گا جو وطن سے نکل گیا

پھر بیٹھے بیٹھے وعدۂ وصل اس نے کر لیا

پہلو میں میرے دل کو نہ اے درد کر تلاش (ردیف .. ا)

پہلے تو مجھے کہا نکالو

ناوک ناز سے مشکل ہے بچانا دل کا

نبض بیمار جو اے رشک مسیحا دیکھی

نہ واعظ ہجو کر ایک دن دنیا سے جانا ہے

مشکل بہت پڑے گی برابر کی چوٹ ہے

مدت میں شام وصل ہوئی ہے مجھے نصیب

مدت میں شام وصل ہوئی ہے مجھے نصیب

مسی چھوٹی ہوئی سوکھے ہوئے ہونٹ (ردیف .. ے)

ملی ہے دختر رز لڑ جھگڑ کے قاضی سے (ردیف .. ن)

ملا کر خاک میں بھی ہائے شرم ان کی نہیں جاتی (ردیف .. ن)

مرا خط اس نے پڑھا پڑھ کے نامہ بر سے کہا (ردیف .. ن)

موقوف جرم ہی پہ کرم کا ظہور تھا

مسجد میں بلاتے ہیں ہمیں زاہد نا فہم (ردیف .. ے)

مانی ہیں میں نے سیکڑوں باتیں تمام عمر (ردیف .. ے)

مانگ لوں تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے

Ameer Minai Poetry in Urdu - Read Best Ameer Minai Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Ameer Minai poetry books. Get one of the largest collections of Ameer Minai Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Ameer Minai. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Ameer Minai. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Ameer Minai with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Ameer Minai.