Love Poetry By Asghar Gondvi - New Asghar Gondvi Love Poetry

اصغر گونڈوی کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Asghar Gondvi -  New Asghar Gondvi Love Poetry
Urdu Nameاصغر گونڈوی
English NameAsghar Gondvi
Birth Date1884
Death Date1936
Birth PlaceGonda

وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائے

وہیں سے عشق نے بھی شورشیں اڑائی ہیں (ردیف .. ی)

اس جلوہ گاہ حسن میں چھایا ہے ہر طرف

سنتا ہوں بڑے غور سے افسانۂ ہستی (ردیف .. ے)

قہر ہے تھوڑی سی بھی غفلت طریق عشق میں (ردیف .. ا)

پہلی نظر بھی آپ کی اف کس بلا کی تھی (ردیف .. ے)

نیاز عشق کو سمجھا ہے کیا اے واعظ ناداں (ردیف .. ی)

نہیں دیر و حرم سے کام ہم الفت کے بندے ہیں (ردیف .. ے)

مجھ کو خبر رہی نہ رخ بے نقاب کی

میں کیا کہوں کہاں ہے محبت کہاں نہیں (ردیف .. ے)

میں کامیاب دید بھی محروم دید بھی (ردیف .. ا)

کیا کیا ہیں درد عشق کی فتنہ طرازیاں (ردیف .. ے)

کچھ ملتے ہیں اب پختگی عشق کے آثار

جینا بھی آ گیا مجھے مرنا بھی آ گیا (ردیف .. ن)

عشق کی بیتابیوں پر حسن کو رحم آ گیا

اک ادا اک حجاب اک شوخی (ردیف .. ا)

داستاں ان کی اداؤں کی ہے رنگیں لیکن (ردیف .. ا)

چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے

بے محابا ہو اگر حسن تو وہ بات کہاں (ردیف .. ی)

اصغرؔ حریم عشق میں ہستی ہی جرم ہے

اصغرؔ غزل میں چاہئے وہ موج زندگی (ردیف .. ن)

عکس کس چیز کا آئینۂ حیرت میں نہیں

یہ ننگ عاشقی ہے سود و حاصل دیکھنے والے

یہ کیا کہا کہ غم عشق ناگوار ہوا

یہ عشق نے دیکھا ہے یہ عقل سے پنہاں ہے

وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائے

ترے جلووں کے آگے ہمت شرح و بیاں رکھ دی

صرف اک سوز تو مجھ میں ہے مگر ساز نہیں

شکوہ نہ چاہیئے کہ تقاضا نہ چاہیئے

سامنے ان کے تڑپ کر اس طرح فریاد کی

Asghar Gondvi Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Asghar Gondvi Love Poetry Urdu, Asghar Gondvi Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Asghar Gondvi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.