Sad Poetry By Asghar Gondvi - New Asghar Gondvi Sad Poetry

اصغر گونڈوی کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Asghar Gondvi -  New Asghar Gondvi Sad Poetry
Urdu Nameاصغر گونڈوی
English NameAsghar Gondvi
Birth Date1884
Death Date1936
Birth PlaceGonda

زاہد نے مرا حاصل ایماں نہیں دیکھا

یہ بھی فریب سے ہیں کچھ درد عاشقی کے

روداد چمن سنتا ہوں اس طرح قفس میں (ردیف .. ا)

پہلی نظر بھی آپ کی اف کس بلا کی تھی (ردیف .. ے)

مائل شعر و غزل پھر ہے طبیعت اصغرؔ (ردیف .. ا)

لوگ مرتے بھی ہیں جیتے بھی ہیں بیتاب بھی ہیں

کیا کیا ہیں درد عشق کی فتنہ طرازیاں (ردیف .. ے)

جینا بھی آ گیا مجھے مرنا بھی آ گیا (ردیف .. ن)

چھٹ جائے اگر دامن کونین تو کیا غم (ردیف .. د)

بنا لیتا ہے موج خون دل سے اک چمن اپنا

اے شیخ وہ بسیط حقیقت ہے کفر کی (ردیف .. ا)

آلام روزگار کو آساں بنا دیا

یوں نہ مایوس ہو اے شورش ناکام ابھی

یہ کیا کہا کہ غم عشق ناگوار ہوا

یہ عشق نے دیکھا ہے یہ عقل سے پنہاں ہے

وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائے

تو ایک نام ہے مگر صدائے خواب کی طرح

ترے جلووں کے آگے ہمت شرح و بیاں رکھ دی

صرف اک سوز تو مجھ میں ہے مگر ساز نہیں

شکوہ نہ چاہیئے کہ تقاضا نہ چاہیئے

سامنے ان کے تڑپ کر اس طرح فریاد کی

رقص مستی دیکھتے جوش تمنا دیکھتے

پاتا نہیں جو لذت آہ سحر کو میں

پاس ادب میں جوش تمنا لئے ہوئے

موجوں کا عکس ہے خط جام شراب میں

متاع زیست کیا ہم زیست کا حاصل سمجھتے ہیں

مستی میں فروغ رخ جاناں نہیں دیکھا

مجاز کیسا کہاں حقیقت ابھی تجھے کچھ خبر نہیں ہے

مے بے رنگ کا سو رنگ سے رسوا ہونا

کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے

Asghar Gondvi Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Asghar Gondvi Sad Poetry Urdu, Asghar Gondvi Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Asghar Gondvi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.