Love Poetry By Bahadur Shah Zafar - New Bahadur Shah Zafar Love Poetry

بہادر شاہ ظفر کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Bahadur Shah Zafar -  New Bahadur Shah Zafar Love Poetry
Urdu Nameبہادر شاہ ظفر
English NameBahadur Shah Zafar
Birth Date1775
Death Date1862
Birth PlaceDelhi

تو کہیں ہو دل دیوانہ وہاں پہنچے گا

نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر (ردیف .. ا)

میرے سرخ لہو سے چمکی کتنے ہاتھوں میں مہندی (ردیف .. ے)

مرگ ہی صحت ہے اس کی مرگ ہی اس کا علاج

میں سسکتا رہ گیا اور مر گئے فرہاد و قیس (ردیف .. ا)

لوگوں کا احسان ہے مجھ پر اور ترا میں شکر گزار (ردیف .. ے)

کیا تاب کیا مجال ہماری کہ بوسہ لیں (ردیف .. ر)

خدا کے واسطے زاہد اٹھا پردہ نہ کعبہ کا

ہم اپنا عشق چمکائیں تم اپنا حسن چمکاؤ

فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دوست

بے خودی میں لے لیا بوسہ خطا کیجے معاف (ردیف .. ا)

زلف جو رخ پر ترے اے مہر طلعت کھل گئی

یہ قصہ وہ نہیں تم جس کو قصہ خواں سے سنو

یاں خاک کا بستر ہے، گلے میں کفنی ہے

یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتا

وہ سو سو اٹھکھٹوں سے گھر سے باہر دو قدم نکلے

واں ارادہ آج اس قاتل کے دل میں اور ہے

ٹکڑے نہیں ہیں آنسوؤں میں دل کے چار پانچ

تفتہ جانوں کا علاج اے اہل دانش اور ہے

شانے کی ہر زباں سے سنے کوئی لاف زلف

شمشیر برہنہ مانگ غضب بالوں کی مہک پھر ویسی ہی

سب رنگ میں اس گل کی مرے شان ہے موجود

پان کی سرخی نہیں لب پر بت خوں خوار کے

پان کھا کر سرمہ کی تحریر پھر کھینچی تو کیا

نباہ بات کا اس حیلہ گر سے کچھ نہ ہوا

نہیں عشق میں اس کا تو رنج ہمیں کہ قرار و شکیب ذرا نہ رہا

نہ اس کا بھید یاری سے نہ عیاری سے ہاتھ آیا

نہ دو دشنام ہم کو اتنی بد خوئی سے کیا حاصل

محبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو

مر گئے اے واہ ان کی ناز برداری میں ہم

Bahadur Shah Zafar Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Bahadur Shah Zafar Love Poetry Urdu, Bahadur Shah Zafar Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Bahadur Shah Zafar on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.