Heart Broken Poetry By Fani Badayuni - New Fani Badayuni Heart Broken Poetry

فانی بدایونی کی ٹوٹا ہوا دل شاعری

Heart Broken Poetry By  Fani Badayuni -  New Fani Badayuni Heart Broken Poetry
Urdu Nameفانی بدایونی
English NameFani Badayuni
Birth Date1879
Death Date1941
Birth PlaceBadayun

زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں

زمانہ بر سر آزار تھا مگر فانیؔ (ردیف .. و)

یارب تری رحمت سے مایوس نہیں فانیؔ (ردیف .. ے)

اس کو بھولے تو ہوئے ہو فانیؔ

شکوۂ ہجر پہ سر کاٹ کے فرماتے ہیں

روح ارباب محبت کی لرز جاتی ہے (ردیف .. ر)

روز جزا گلہ تو کیا شکر ستم ہی بن پڑا

پھر کسی کی یاد نے تڑپا دیا

نا مہربانیوں کا گلا تم سے کیا کریں

نہ انتہا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم

نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم

موجوں کی سیاست سے مایوس نہ ہو فانیؔ (ردیف .. ے)

مر کے ٹوٹا ہے کہیں سلسلۂ قید حیات

کرم بے حساب چاہا تھا

جور کو جور بھی اب کیا کہیے (ردیف .. ن)

جلوہ و دل میں فرق نہیں جلوے کو ہی اب دل کہتے ہیں

ابتدائے عشق ہے لطف شباب آنے کو ہے

ہجر میں مسکرائے جا دل میں اسے تلاش کر

ہر تبسم کا دیا ایک تبسم سے جواب (ردیف .. ے)

دل آباد کا فانیؔ کوئی مفہوم نہیں

اپنی ہی نگاہوں کا یہ نظارہ کہاں تک (ردیف .. ا)

اب نئے سر سے چھیڑ پردۂ ساز

زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں

ضبط اپنا شعار تھا نہ رہا

زباں مدعا آشنا چاہتا ہوں

یوں نظم جہاں درہم و برہم نہ ہوا تھا

یہ کس قیامت کی بیکسی ہے زمیں ہی اپنا نہ یار میرا

یاں ہوش سے بے زار ہوا بھی نہیں جاتا

وہ پوچھتے ہیں ہجر میں ہے اضطراب کیا

وہ مشق خوئے تغافل پھر ایک بار رہے

Fani Badayuni Heart Broken Poetry in Urdu. Read Heart Broken shayari including Fani Badayuni Heart Broken Poetry Urdu, Fani Badayuni Heart Broken Shayari, 2 lines Heart Broken shayari & funny Heart Broken Urdu Poetry. You can Share best Heart Broken Shayari collection of famous poet Fani Badayuni on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.