Hope Poetry By Fani Badayuni - New Fani Badayuni Hope Poetry

فانی بدایونی کی امید شاعری

Hope Poetry By  Fani Badayuni -  New Fani Badayuni Hope Poetry
Urdu Nameفانی بدایونی
English NameFani Badayuni
Birth Date1879
Death Date1941
Birth PlaceBadayun

تنکوں سے کھیلتے ہی رہے آشیاں میں ہم (ردیف .. ا)

ترک امید بس کی بات نہیں (ردیف .. ے)

روح گھبرائی ہوئی پھرتی ہے میری لاش پر

ناامیدی موت سے کہتی ہے اپنا کام کر

نہیں ضرور کہ مر جائیں جاں نثار تیرے

مجھ تک اس محفل میں پھر جام شراب آنے کو ہے

کچھ کٹی ہمت سوال میں عمر (ردیف .. ی)

کشتئ اعتبار توڑ کے دیکھ

اس درد کا علاج اجل کے سوا بھی ہے

ابتدائے عشق ہے لطف شباب آنے کو ہے

دل آباد کا فانیؔ کوئی مفہوم نہیں

بھر کے ساقی جام مے اک اور لا اور جلد لا

ضبط اپنا شعار تھا نہ رہا

زباں مدعا آشنا چاہتا ہوں

یوں نظم جہاں درہم و برہم نہ ہوا تھا

یہ کس قیامت کی بیکسی ہے زمیں ہی اپنا نہ یار میرا

وہ مشق خوئے تغافل پھر ایک بار رہے

وہ کہتے ہیں کہ ہے ٹوٹے ہوئے دل پر کرم میرا

وہ جی گیا جو عشق میں جی سے گزر گیا

واہمہ کی یہ مشق پیہم کیا

وائے نادانی یہ حسرت تھی کہ ہوتا در کھلا

وادئ شوق میں وارفتۂ رفتار ہیں ہم

تری ترچھی نظر کا تیر ہے مشکل سے نکلے گا

تیرا نگاہ شوق کوئی راز داں نہ تھا

تاکید ہے کہ دیدۂ دل وا کرے کوئی

ستم ایجاد رہوگے ستم ایجاد رہے

شباب ہوش کہ فی الجملہ یادگار ہوئی

قصۂ زیست مختصر کرتے

قطرہ دریائے آشنائی ہے

نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم

Fani Badayuni Hope Poetry in Urdu. Read Hope shayari including Fani Badayuni Hope Poetry Urdu, Fani Badayuni Hope Shayari, 2 lines Hope shayari & funny Hope Urdu Poetry. You can Share best Hope Shayari collection of famous poet Fani Badayuni on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.