Two Lines Poetry By Firaq Gorakhpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Firaq Gorakhpuri (page 2)

فراق گورکھپوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Firaq Gorakhpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Firaq Gorakhpuri (page 2)
Urdu Nameفراق گورکھپوری
English NameFiraq Gorakhpuri
Birth Date1896
Death Date1982

قرب ہی کم ہے نہ دوری ہی زیادہ لیکن

پردۂ لطف میں یہ ظلم و ستم کیا کہیے

پال لے اک روگ ناداں زندگی کے واسطے

نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امید (ردیف .. ا)

میری گھٹی میں پڑی تھی ہو کے حل اردو زباں (ردیف .. ا)

مذہب کی خرابی ہے نہ اخلاق کی پستی

موت کا بھی علاج ہو شاید (ردیف .. ن)

منزلیں گرد کے مانند اڑی جاتی ہیں

میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر

میں ہوں دل ہے تنہائی ہے (ردیف .. ا)

میں دیر تک تجھے خود ہی نہ روکتا لیکن (ردیف .. ے)

مائل بیداد وہ کب تھا فراقؔ (ردیف .. ن)

لائی نہ ایسوں ویسوں کو خاطر میں آج تک (ردیف .. ی)

لہو وطن کے شہیدوں کا رنگ لایا ہے (ردیف .. ی)

کیا جانئے موت پہلے کیا تھی (ردیف .. ے)

کچھ قفس کی تیلیوں سے چھن رہا ہے نور سا

کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شباب

کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں

کوئی آیا نہ آئے گا لیکن

کسی کی بزم طرب میں حیات بٹتی تھی

کسی کا یوں تو ہوا کون عمر بھر پھر بھی

کس لئے کم نہیں ہے درد فراق (ردیف .. ے)

خود مجھ کو بھی تا دیر خبر ہو نہیں پائی

کھو دیا تم کو تو ہم پوچھتے پھرتے ہیں یہی

خراب ہو کے بھی سوچا کیے ترے مہجور

کون یہ لے رہا ہے انگڑائی (ردیف .. ے)

کمی نہ کی ترے وحشی نے خاک اڑانے میں

کم سے کم موت سے ایسی مجھے امید نہیں (ردیف .. ہ)

کہاں کا وصل تنہائی نے شاید بھیس بدلا ہے

کہہ دیا تو نے جو معصوم تو ہم ہیں معصوم

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Firaq Gorakhpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Firaq Gorakhpuri including Firaq Gorakhpuri Love Couplets, Firaq Gorakhpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Firaq Gorakhpuri. Share Firaq Gorakhpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.