Two Lines Poetry By Firaq Gorakhpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Firaq Gorakhpuri (page 3)

فراق گورکھپوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Firaq Gorakhpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Firaq Gorakhpuri (page 3)
Urdu Nameفراق گورکھپوری
English NameFiraq Gorakhpuri
Birth Date1896
Death Date1982

جو الجھی تھی کبھی آدم کے ہاتھوں

جس میں ہو یاد بھی تری شامل (ردیف .. ے)

جہاں میں تھی بس اک افواہ تیرے جلووں کی

اسی کھنڈر میں کہیں کچھ دیے ہیں ٹوٹے ہوئے (ردیف .. ت)

عشق پھر عشق ہے جس روپ میں جس بھیس میں ہو (ردیف .. ے)

عشق ابھی سے تنہا تنہا (ردیف .. ت)

عشق اب بھی ہے وہ محرم بیگانہ نما (ردیف .. ے)

اس دور میں زندگی بشر کی (ردیف .. ے)

عنایت کی کرم کی لطف کی آخر کوئی حد ہے (ردیف .. ک)

ہم سے کیا ہو سکا محبت میں (ردیف .. ی)

ہزار بار زمانہ ادھر سے گزرا ہے (ردیف .. ی)

غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست (ردیف .. ن)

غالبؔ او میرؔ مصحفیؔ (ردیف .. ن)

فراقؔ دوڑ گئی روح سی زمانے میں

فضا تبسم صبح بہار تھی لیکن (ردیف .. ی)

اک عمر کٹ گئی ہے ترے انتظار میں (ردیف .. ت)

ایک رنگینی ظاہر ہے گلستاں میں اگر

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں

دل دکھے روئے ہیں شاید اس جگہ اے کوئے دوست

دیوتاؤں کا خدا سے ہوگا کام

دیکھ رفتار انقلاب فراقؔ (ردیف .. ز)

چھلک کے کم نہ ہو ایسی کوئی شراب نہیں

بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں

بہت حسین ہے دوشیزگیٔ حسن مگر (ردیف .. ن)

بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم (ردیف .. ی)

بحثیں چھڑی ہوئی ہیں حیات و ممات کی

بد گماں ہو کے مل اے دوست جو ملنا ہے تجھے (ردیف .. ن)

اثر بھی لے رہا ہوں تیری چپ کا

اے سوز عشق تو نے مجھے کیا بنا دیا

اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Firaq Gorakhpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Firaq Gorakhpuri including Firaq Gorakhpuri Love Couplets, Firaq Gorakhpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Firaq Gorakhpuri. Share Firaq Gorakhpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.