Love Poetry By Hasrat Azimabadi - New Hasrat Azimabadi Love Poetry

حسرتؔ عظیم آبادی کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Hasrat Azimabadi -  New Hasrat Azimabadi Love Poetry
Urdu Nameحسرتؔ عظیم آبادی
English NameHasrat Azimabadi
Birth Date1727
Death Date1795
Birth PlacePatna

زاہدا کس حسن گندم گوں پہ ہے تیری نگاہ (ردیف .. ا)

سوگند ہے حسرت مجھے اعجاز سخن کی (ردیف .. ے)

رہے ہے نقش میرے چشم و دل پر یوں تری صورت (ردیف .. ے)

نبھے تھی آن انہوں کی ہمیشہ عشق میں خوب (ردیف .. ن)

نا خلف بسکہ اٹھی عشق و جنوں کی اولاد (ردیف .. ن)

محبت ایک طرح کی نری سماجت ہے (ردیف .. ا)

کافر عشق ہوں اے شیخ پہ زنہار نہیں (ردیف .. ھ)

عشق میں خواب کا خیال کسے (ردیف .. ی)

اس جہاں میں صفت عشق سے موصوف ہیں ہم (ردیف .. ا)

حق ادا کرنا محبت کا بہت دشوار ہے (ردیف .. م)

برا نہ مانے تو اک بات پوچھتا ہوں میں (ردیف .. ز)

بھر کے نظر یار نہ دیکھا کبھی (ردیف .. ا)

یار ابتدائے عشق سے بے زار ہی رہا

یا الٰہی مرا دل دار سلامت باشد

وفا کے ہیں خوان پر نوالے ز آب اول دوم بہ آتش

اس زلف سے دل ہو کر آزاد بہت رویا

سینہ تو ڈھونڈ لیا متصل اپنا ہم نے

ساقی ہیں روز نو بہار یک دو سہ چار پنج و شش

رکھا پا جہاں میں نگارا زمیں پر

راہ رستے میں تو یوں رہتا ہے آ کر ہم سے مل

قاصد خوش فال لایا اس کے آنے کی خبر

پھری سی دیکھتا ہوں اس چمن کی کچھ ہوا بلبل

نہ غرض ننگ سے رکھتے ہیں نہ کچھ نام سے کام

نہ چھٹا ہاتھ سے یک لحظہ گریباں میرا

میری اس پیاری جھب سے آنکھ لگی

کیا کہوں تجھ سے مری جان میں شب کا احوال

کرے عاشق پہ وہ بیداد جتنا اس کا جی چاہے

کم تر یا بیشتر گئے ہم

کب تلک ہم کو نہ آوے گا نظر دیکھیں تو

جو ہمیں چاہے اس کے چاکر ہیں

Hasrat Azimabadi Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Hasrat Azimabadi Love Poetry Urdu, Hasrat Azimabadi Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Hasrat Azimabadi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.