Sad Poetry By Hasrat Azimabadi - New Hasrat Azimabadi Sad Poetry

حسرتؔ عظیم آبادی کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Hasrat Azimabadi -  New Hasrat Azimabadi Sad Poetry
Urdu Nameحسرتؔ عظیم آبادی
English NameHasrat Azimabadi
Birth Date1727
Death Date1795
Birth PlacePatna

ساقیا پیہم پلا دے مجھ کو مالا مال جام (ردیف .. ر)

ماخوذ ہوگے شیخ ریا کار روز حشر (ردیف .. ح)

مے کشی میں رکھتے ہیں ہم مشرب درد شراب (ردیف .. ے)

کھیلیں آپس میں پری چہرہ جہاں زلفیں کھول (ردیف .. ا)

یار ابتدائے عشق سے بے زار ہی رہا

یا الٰہی مرا دل دار سلامت باشد

وفا کے ہیں خوان پر نوالے ز آب اول دوم بہ آتش

اس زلف سے دل ہو کر آزاد بہت رویا

سینہ تو ڈھونڈ لیا متصل اپنا ہم نے

ساقی ہیں روز نو بہار یک دو سہ چار پنج و شش

راہ رستے میں تو یوں رہتا ہے آ کر ہم سے مل

قاصد خوش فال لایا اس کے آنے کی خبر

پھری سی دیکھتا ہوں اس چمن کی کچھ ہوا بلبل

نہ غرض ننگ سے رکھتے ہیں نہ کچھ نام سے کام

نہ چھٹا ہاتھ سے یک لحظہ گریباں میرا

کیا کہوں تجھ سے مری جان میں شب کا احوال

کرے عاشق پہ وہ بیداد جتنا اس کا جی چاہے

کم تر یا بیشتر گئے ہم

کب تلک پیوے گا تو تر دامنوں سے مل کے مل

کب تلک ہم کو نہ آوے گا نظر دیکھیں تو

جو ہمیں چاہے اس کے چاکر ہیں

جس کا میسر نہ تھا بھر کے نظر دیکھنا

جان کر کہتا ہے ہم سے اپنے جانے کی خبر

عشق میں گل کے جو نالاں بلبل غم ناک ہے

ان دونوں گھر کا خانہ خدا کون غیر ہے

ہم عشق سوا کم ہیں کسی نام سے واقف

ہم آپ کو تو عشق میں برباد کریں گے

ہر طرف ہے اس سے میرے دل کے لگ جانے میں دھوم

ہے یاد تجھ سے میرا وہ شرح حال دینا

ہے رشک وصل سے غم دل دار ہی بھلا

Hasrat Azimabadi Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Hasrat Azimabadi Sad Poetry Urdu, Hasrat Azimabadi Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Hasrat Azimabadi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.