Hope Poetry By Hasrat Azimabadi - New Hasrat Azimabadi Hope Poetry

حسرتؔ عظیم آبادی کی امید شاعری

Hope Poetry By  Hasrat Azimabadi -  New Hasrat Azimabadi Hope Poetry
Urdu Nameحسرتؔ عظیم آبادی
English NameHasrat Azimabadi
Birth Date1727
Death Date1795
Birth PlacePatna

سوگند ہے حسرت مجھے اعجاز سخن کی (ردیف .. ے)

محبت ایک طرح کی نری سماجت ہے (ردیف .. ا)

گل کبھو ہم کو دکھاتی ہے کبھی سرو و سمن (ردیف .. ر)

وفا کے ہیں خوان پر نوالے ز آب اول دوم بہ آتش

سینہ تو ڈھونڈ لیا متصل اپنا ہم نے

ساقی ہیں روز نو بہار یک دو سہ چار پنج و شش

پھری سی دیکھتا ہوں اس چمن کی کچھ ہوا بلبل

کرے عاشق پہ وہ بیداد جتنا اس کا جی چاہے

کب تلک ہم کو نہ آوے گا نظر دیکھیں تو

جو ہمیں چاہے اس کے چاکر ہیں

حسن کو اس کے خط کا داغ لگا

ہم عشق سوا کم ہیں کسی نام سے واقف

ہر طرف ہے اس سے میرے دل کے لگ جانے میں دھوم

گر عشق سے واقف مرے محبوب نہ ہوتا

ایک دم خشک مرا دیدۂ تر ہے کہ نہیں

چاہے سو ہمیں کر تو گنہ گار ہیں تیرے

بے وفا گو ملے نہ تو مجھ کو

عزیزو تم نہ کچھ اس کو کہو ہوا سو ہوا

اب تجھ سے پھرا یہ دل ناکام ہمارا

آتا ہوں جب اس گلی سے سو سو خواری کھینچ کر

Hasrat Azimabadi Hope Poetry in Urdu. Read Hope shayari including Hasrat Azimabadi Hope Poetry Urdu, Hasrat Azimabadi Hope Shayari, 2 lines Hope shayari & funny Hope Urdu Poetry. You can Share best Hope Shayari collection of famous poet Hasrat Azimabadi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.