Surah Al-Haaqqah With Urdu Translation and MP3

سورة الحاقة

Read Surah Al-Haaqqah with Urdu Translation - Surah Al-Haaqqah is Meccan Surah and also called Makki Surah of Quran e Pak. You can read Surah Al-Haaqqah with Urdu Translation and download mp3 Surah Al-Haaqqah in your mobile and WhatsApp with voice of Surah Al-Haaqqah Recited by Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim. Read and Download Al-Haaqqah Ayat by Ayat in Urdu Translation and Tafseer.
Para / Chapter 29
Surah Name Al-Haaqqah
Classification Meccan - Makki Surah
Surah No. 69
Reciter Surah Al-Haaqqah Recited By Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim
Download Click here to Download Surah Al-Haaqqah Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ سچ مچ ہونے والی

﴿۲﴾ وہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟

﴿۳﴾ اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟

﴿۴﴾ کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا

﴿۵﴾ سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے

﴿۶﴾ رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا

﴿۷﴾ خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے

﴿۸﴾ بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟

﴿۹﴾ اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے

﴿۱۰﴾ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا

﴿۱۱﴾ جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں )کو کشتی میں سوار کرلیا

﴿۱۲﴾ تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں

﴿۱۳﴾ تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی

﴿۱۴﴾ اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے

﴿۱۵﴾ تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی

﴿۱۶﴾ اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا

﴿۱۷﴾ اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے

﴿۱۸﴾ اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی

﴿۱۹﴾ تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئے

﴿۲۰﴾ مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا

﴿۲۱﴾ پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا

﴿۲۲﴾ (یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں

﴿۲۳﴾ جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے

﴿۲۴﴾ جو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

﴿۲۵﴾ اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا

﴿۲۶﴾ اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے

﴿۲۷﴾ اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی

﴿۲۸﴾ آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا

﴿۲۹﴾ (ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئی

﴿۳۰﴾ (حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو

﴿۳۱﴾ پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو

﴿۳۲﴾ پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو

﴿۳۳﴾ یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا

﴿۳۴﴾ اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا

﴿۳۵﴾ سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں

﴿۳۶﴾ اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے

﴿۳۷﴾ جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا

﴿۳۸﴾ تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں

﴿۳۹﴾ اور ان کی جو نظر میں نہیں آتیں

﴿۴۰﴾ کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے

﴿۴۱﴾ اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو

﴿۴۲﴾ اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو

﴿۴۳﴾ یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے

﴿۴۴﴾ اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے

﴿۴۵﴾ تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے

﴿۴۶﴾ پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے

﴿۴۷﴾ پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا

﴿۴۸﴾ اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے

﴿۴۹﴾ اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں

﴿۵۰﴾ نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے

﴿۵۱﴾ اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے

﴿۵۲﴾ سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو

Surah Al-Haaqqah Tafseer in Urdu Audio MP3

Browse Surah Al-Haaqqah Ayat by Ayat - سورة الحاقة کی مزید آیات

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 1

سورة الحاقة آیت نمبر 1

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 2

سورة الحاقة آیت نمبر 2

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 3

سورة الحاقة آیت نمبر 3

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 4

سورة الحاقة آیت نمبر 4

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 5

سورة الحاقة آیت نمبر 5

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 6

سورة الحاقة آیت نمبر 6

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 7

سورة الحاقة آیت نمبر 7

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 8

سورة الحاقة آیت نمبر 8

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 9

سورة الحاقة آیت نمبر 9

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 10

سورة الحاقة آیت نمبر 10

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 11

سورة الحاقة آیت نمبر 11

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 12

سورة الحاقة آیت نمبر 12

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 13

سورة الحاقة آیت نمبر 13

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 14

سورة الحاقة آیت نمبر 14

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 15

سورة الحاقة آیت نمبر 15

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 16

سورة الحاقة آیت نمبر 16

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 17

سورة الحاقة آیت نمبر 17

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 18

سورة الحاقة آیت نمبر 18

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 19

سورة الحاقة آیت نمبر 19

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 20

سورة الحاقة آیت نمبر 20

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 21

سورة الحاقة آیت نمبر 21

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 22

سورة الحاقة آیت نمبر 22

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 23

سورة الحاقة آیت نمبر 23

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 24

سورة الحاقة آیت نمبر 24

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 25

سورة الحاقة آیت نمبر 25

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 26

سورة الحاقة آیت نمبر 26

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 27

سورة الحاقة آیت نمبر 27

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 28

سورة الحاقة آیت نمبر 28

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 29

سورة الحاقة آیت نمبر 29

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 30

سورة الحاقة آیت نمبر 30

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 31

سورة الحاقة آیت نمبر 31

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 32

سورة الحاقة آیت نمبر 32

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 33

سورة الحاقة آیت نمبر 33

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 34

سورة الحاقة آیت نمبر 34

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 35

سورة الحاقة آیت نمبر 35

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 36

سورة الحاقة آیت نمبر 36

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 37

سورة الحاقة آیت نمبر 37

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 38

سورة الحاقة آیت نمبر 38

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 39

سورة الحاقة آیت نمبر 39

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 40

سورة الحاقة آیت نمبر 40

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 41

سورة الحاقة آیت نمبر 41

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 42

سورة الحاقة آیت نمبر 42

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 43

سورة الحاقة آیت نمبر 43

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 44

سورة الحاقة آیت نمبر 44

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 45

سورة الحاقة آیت نمبر 45

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 46

سورة الحاقة آیت نمبر 46

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 47

سورة الحاقة آیت نمبر 47

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 48

سورة الحاقة آیت نمبر 48

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 49

سورة الحاقة آیت نمبر 49

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 50

سورة الحاقة آیت نمبر 50

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 51

سورة الحاقة آیت نمبر 51

سورة الحاقة Surah Al-Haaqqah Ayat No 52

سورة الحاقة آیت نمبر 52

Your Comments/Thoughts ?

Read & Listen Surah Al-Haaqqah with Urdu Translation سورة الحاقة - Download Surah Al-Haaqqah MP3 Audio Quran Online Free. Al-Haaqqah Urdu translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari. Read Surah Al-Haaqqah with Urdu translation, tilawat by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim with Urdu translation text.

  • Surah No: 69
  • Al-Haaqqah
  • Arabic: سورة الحاقة
  • (سورة الحاقة) Al-Haaqqah Meaning in English: The Reality
  • سورة الحاقة اردو میں
  • سورة الحاقة mp3
  • سورة الحاقة pdf

Read Quran Urdu Tarjuma with free download Holy Quran Urdu PDF. Moreover, you can also read and listen Quran Urdu tafseer by great Scholars at Darsaal. Quran Tilawat videos are also available here.