Surah Al-Qalam With Urdu Translation and MP3

سورة القلم

Read Surah Al-Qalam with Urdu Translation - Surah Al-Qalam is Meccan Surah and also called Makki Surah of Quran e Pak. You can read Surah Al-Qalam with Urdu Translation and download mp3 Surah Al-Qalam in your mobile and WhatsApp with voice of Surah Al-Qalam Recited by Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim. Read and Download Al-Qalam Ayat by Ayat in Urdu Translation and Tafseer.
Para / Chapter 29
Surah Name Al-Qalam
Classification Meccan - Makki Surah
Surah No. 68
Reciter Surah Al-Qalam Recited By Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim
Download Click here to Download Surah Al-Qalam Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم

﴿۲﴾ کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو

﴿۳﴾ اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے

﴿۴﴾ اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں

﴿۵﴾ سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے

﴿۶﴾ کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے

﴿۷﴾ تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

﴿۸﴾ تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا

﴿۹﴾ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں

﴿۱۰﴾ اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے

﴿۱۱﴾ طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا

﴿۱۲﴾ مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار

﴿۱۳﴾ سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے

﴿۱۴﴾ اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے

﴿۱۵﴾ جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں

﴿۱۶﴾ ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے

﴿۱۷﴾ ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے

﴿۱۸﴾ اور انشاء الله نہ کہا

﴿۱۹﴾ سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی

﴿۲۰﴾ تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی

﴿۲۱﴾ جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے

﴿۲۲﴾ اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو

﴿۲۳﴾ تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے

﴿۲۴﴾ آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے

﴿۲۵﴾ اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں

﴿۲۶﴾ جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں

﴿۲۷﴾ نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں

﴿۲۸﴾ ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟

﴿۲۹﴾ (تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے

﴿۳۰﴾ پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے

﴿۳۱﴾ کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے

﴿۳۲﴾ امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں

﴿۳۳﴾ (دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے

﴿۳۴﴾ پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں

﴿۳۵﴾ کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟

﴿۳۶﴾ تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟

﴿۳۷﴾ کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو

﴿۳۸﴾ کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی

﴿۳۹﴾ یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی

﴿۴۰﴾ ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟

﴿۴۱﴾ کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں

﴿۴۲﴾ جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے

﴿۴۳﴾ ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے

﴿۴۴﴾ تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی

﴿۴۵﴾ اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے

﴿۴۶﴾ کیا تم ان سے کچھ اجر مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے

﴿۴۷﴾ یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں

﴿۴۸﴾ تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے

﴿۴۹﴾ اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا

﴿۵۰﴾ پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا

﴿۵۱﴾ اور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہے

﴿۵۲﴾ اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے

Surah Al-Qalam Tafseer in Urdu Audio MP3

Browse Surah Al-Qalam Ayat by Ayat - سورة القلم کی مزید آیات

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 1

سورة القلم آیت نمبر 1

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 2

سورة القلم آیت نمبر 2

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 3

سورة القلم آیت نمبر 3

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 4

سورة القلم آیت نمبر 4

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 5

سورة القلم آیت نمبر 5

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 6

سورة القلم آیت نمبر 6

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 7

سورة القلم آیت نمبر 7

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 8

سورة القلم آیت نمبر 8

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 9

سورة القلم آیت نمبر 9

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 10

سورة القلم آیت نمبر 10

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 11

سورة القلم آیت نمبر 11

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 12

سورة القلم آیت نمبر 12

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 13

سورة القلم آیت نمبر 13

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 14

سورة القلم آیت نمبر 14

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 15

سورة القلم آیت نمبر 15

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 16

سورة القلم آیت نمبر 16

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 17

سورة القلم آیت نمبر 17

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 18

سورة القلم آیت نمبر 18

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 19

سورة القلم آیت نمبر 19

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 20

سورة القلم آیت نمبر 20

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 21

سورة القلم آیت نمبر 21

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 22

سورة القلم آیت نمبر 22

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 23

سورة القلم آیت نمبر 23

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 24

سورة القلم آیت نمبر 24

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 25

سورة القلم آیت نمبر 25

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 26

سورة القلم آیت نمبر 26

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 27

سورة القلم آیت نمبر 27

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 28

سورة القلم آیت نمبر 28

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 29

سورة القلم آیت نمبر 29

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 30

سورة القلم آیت نمبر 30

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 31

سورة القلم آیت نمبر 31

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 32

سورة القلم آیت نمبر 32

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 33

سورة القلم آیت نمبر 33

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 34

سورة القلم آیت نمبر 34

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 35

سورة القلم آیت نمبر 35

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 36

سورة القلم آیت نمبر 36

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 37

سورة القلم آیت نمبر 37

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 38

سورة القلم آیت نمبر 38

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 39

سورة القلم آیت نمبر 39

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 40

سورة القلم آیت نمبر 40

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 41

سورة القلم آیت نمبر 41

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 42

سورة القلم آیت نمبر 42

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 43

سورة القلم آیت نمبر 43

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 44

سورة القلم آیت نمبر 44

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 45

سورة القلم آیت نمبر 45

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 46

سورة القلم آیت نمبر 46

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 47

سورة القلم آیت نمبر 47

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 48

سورة القلم آیت نمبر 48

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 49

سورة القلم آیت نمبر 49

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 50

سورة القلم آیت نمبر 50

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 51

سورة القلم آیت نمبر 51

سورة القلم Surah Al-Qalam Ayat No 52

سورة القلم آیت نمبر 52

Your Comments/Thoughts ?

Read & Listen Surah Al-Qalam with Urdu Translation سورة القلم - Download Surah Al-Qalam MP3 Audio Quran Online Free. Al-Qalam Urdu translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari. Read Surah Al-Qalam with Urdu translation, tilawat by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim with Urdu translation text.

  • Surah No: 68
  • Al-Qalam
  • Arabic: سورة القلم
  • (سورة القلم) Al-Qalam Meaning in English: The Pen
  • سورة القلم اردو میں
  • سورة القلم mp3
  • سورة القلم pdf

Read Quran Urdu Tarjuma with free download Holy Quran Urdu PDF. Moreover, you can also read and listen Quran Urdu tafseer by great Scholars at Darsaal. Quran Tilawat videos are also available here.