Surah Al-Ghashiya With Urdu Translation and MP3

سورة الغاشية

Read Surah Al-Ghashiya with Urdu Translation - Surah Al-Ghashiya is Meccan Surah and also called Makki Surah of Quran e Pak. You can read Surah Al-Ghashiya with Urdu Translation and download mp3 Surah Al-Ghashiya in your mobile and WhatsApp with voice of Surah Al-Ghashiya Recited by Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim. Read and Download Al-Ghashiya Ayat by Ayat in Urdu Translation and Tafseer.
Para / Chapter 30
Surah Name Al-Ghashiya
Classification Meccan - Makki Surah
Surah No. 88
Reciter Surah Al-Ghashiya Recited By Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim
Download Click here to Download Surah Al-Ghashiya Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے

﴿۲﴾ اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے

﴿۳﴾ سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے

﴿۴﴾ دہکتی آگ میں داخل ہوں گے

﴿۵﴾ ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا

﴿۶﴾ اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)

﴿۷﴾ جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے

﴿۸﴾ اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے

﴿۹﴾ اپنے اعمال (کی جزا )سے خوش دل

﴿۱۰﴾ بہشت بریں میں

﴿۱۱﴾ وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے

﴿۱۲﴾ اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے

﴿۱۳﴾ وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے

﴿۱۴﴾ اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے

﴿۱۵﴾ اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے

﴿۱۶﴾ اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی

﴿۱۷﴾ یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب )پیدا کیے گئے ہیں

﴿۱۸﴾ اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے

﴿۱۹﴾ اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں

﴿۲۰﴾ اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی

﴿۲۱﴾ تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

﴿۲۲﴾ تم ان پر داروغہ نہیں ہو

﴿۲۳﴾ ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا

﴿۲۴﴾ تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا

﴿۲۵﴾ بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے

﴿۲۶﴾ پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے

﴿۱﴾ بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے

﴿۲﴾ اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے

﴿۳﴾ سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے

﴿۴﴾ دہکتی آگ میں داخل ہوں گے

﴿۵﴾ ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا

﴿۶﴾ اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)

﴿۷﴾ جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے

﴿۸﴾ اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے

﴿۹﴾ اپنے اعمال (کی جزا )سے خوش دل

﴿۱۰﴾ بہشت بریں میں

﴿۱۱﴾ وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے

﴿۱۲﴾ اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے

﴿۱۳﴾ وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے

﴿۱۴﴾ اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے

﴿۱۵﴾ اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے

﴿۱۶﴾ اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی

﴿۱۷﴾ یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب )پیدا کیے گئے ہیں

﴿۱۸﴾ اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے

﴿۱۹﴾ اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں

﴿۲۰﴾ اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی

﴿۲۱﴾ تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

﴿۲۲﴾ تم ان پر داروغہ نہیں ہو

﴿۲۳﴾ ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا

﴿۲۴﴾ تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا

﴿۲۵﴾ بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے

﴿۲۶﴾ پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے

Surah Al-Ghashiya Tafseer in Urdu Audio MP3

Browse Surah Al-Ghashiya Ayat by Ayat - سورة الغاشية کی مزید آیات

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 1

سورة الغاشية آیت نمبر 1

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 2

سورة الغاشية آیت نمبر 2

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 3

سورة الغاشية آیت نمبر 3

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 4

سورة الغاشية آیت نمبر 4

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 5

سورة الغاشية آیت نمبر 5

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 6

سورة الغاشية آیت نمبر 6

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 7

سورة الغاشية آیت نمبر 7

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 8

سورة الغاشية آیت نمبر 8

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 9

سورة الغاشية آیت نمبر 9

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 10

سورة الغاشية آیت نمبر 10

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 11

سورة الغاشية آیت نمبر 11

سورة الغاشية Surah Al-Ghashiya Ayat No 12

سورة الغاشية آیت نمبر 12

Your Comments/Thoughts ?

Read & Listen Surah Al-Ghashiya with Urdu Translation سورة الغاشية - Download Surah Al-Ghashiya MP3 Audio Quran Online Free. Al-Ghashiya Urdu translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari. Read Surah Al-Ghashiya with Urdu translation, tilawat by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim with Urdu translation text.

  • Surah No: 88
  • Al-Ghashiya
  • Arabic: سورة الغاشية
  • (سورة الغاشية) Al-Ghashiya Meaning in English: The Overwhelming
  • سورة الغاشية اردو میں
  • سورة الغاشية mp3
  • سورة الغاشية pdf

Read Quran Urdu Tarjuma with free download Holy Quran Urdu PDF. Moreover, you can also read and listen Quran Urdu tafseer by great Scholars at Darsaal. Quran Tilawat videos are also available here.