Surah Al-Fajr With Urdu Translation and MP3

سورة الفجر

Read Surah Al-Fajr with Urdu Translation - Surah Al-Fajr is Meccan Surah and also called Makki Surah of Quran e Pak. You can read Surah Al-Fajr with Urdu Translation and download mp3 Surah Al-Fajr in your mobile and WhatsApp with voice of Surah Al-Fajr Recited by Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim. Read and Download Al-Fajr Ayat by Ayat in Urdu Translation and Tafseer.
Para / Chapter 30
Surah Name Al-Fajr
Classification Meccan - Makki Surah
Surah No. 89
Reciter Surah Al-Fajr Recited By Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim
Download Click here to Download Surah Al-Fajr Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ فجر کی قسم

﴿۲﴾ اور دس راتوں کی

﴿۳﴾ اور جفت اور طاق کی

﴿۴﴾ اور رات کی جب جانے لگے

﴿۵﴾ اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)

﴿۶﴾ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا

﴿۷﴾ (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد

﴿۸﴾ کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے

﴿۹﴾ اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے

﴿۱۰﴾ اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا

﴿۱۱﴾ یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے

﴿۱۲﴾ اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے

﴿۱۳﴾ تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا

﴿۱۴﴾ بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے

﴿۱۵﴾ مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی

﴿۱۶﴾ اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا

﴿۱۷﴾ نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے

﴿۱۸﴾ اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو

﴿۱۹﴾ اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو

﴿۲۰﴾ اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو

﴿۲۱﴾ تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی

﴿۲۲﴾ اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے

﴿۲۳﴾ اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)

﴿۲۴﴾ کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا

﴿۲۵﴾ تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا

﴿۲۶﴾ اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا

﴿۲۷﴾ اے اطمینان پانے والی روح!

﴿۲۸﴾ اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی

﴿۲۹﴾ تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا

﴿۳۰﴾ اور میری بہشت میں داخل ہو جا

Surah Al-Fajr Tafseer in Urdu Audio MP3

Browse Surah Al-Fajr Ayat by Ayat - سورة الفجر کی مزید آیات

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 1

سورة الفجر آیت نمبر 1

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 2

سورة الفجر آیت نمبر 2

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 3

سورة الفجر آیت نمبر 3

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 4

سورة الفجر آیت نمبر 4

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 5

سورة الفجر آیت نمبر 5

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 6

سورة الفجر آیت نمبر 6

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 7

سورة الفجر آیت نمبر 7

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 8

سورة الفجر آیت نمبر 8

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 9

سورة الفجر آیت نمبر 9

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 10

سورة الفجر آیت نمبر 10

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 11

سورة الفجر آیت نمبر 11

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 12

سورة الفجر آیت نمبر 12

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 13

سورة الفجر آیت نمبر 13

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 14

سورة الفجر آیت نمبر 14

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 15

سورة الفجر آیت نمبر 15

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 16

سورة الفجر آیت نمبر 16

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 17

سورة الفجر آیت نمبر 17

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 18

سورة الفجر آیت نمبر 18

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 19

سورة الفجر آیت نمبر 19

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 20

سورة الفجر آیت نمبر 20

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 21

سورة الفجر آیت نمبر 21

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 22

سورة الفجر آیت نمبر 22

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 23

سورة الفجر آیت نمبر 23

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 24

سورة الفجر آیت نمبر 24

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 25

سورة الفجر آیت نمبر 25

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 26

سورة الفجر آیت نمبر 26

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 27

سورة الفجر آیت نمبر 27

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 28

سورة الفجر آیت نمبر 28

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 29

سورة الفجر آیت نمبر 29

سورة الفجر Surah Al-Fajr Ayat No 30

سورة الفجر آیت نمبر 30

Your Comments/Thoughts ?

Read & Listen Surah Al-Fajr with Urdu Translation سورة الفجر - Download Surah Al-Fajr MP3 Audio Quran Online Free. Al-Fajr Urdu translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari. Read Surah Al-Fajr with Urdu translation, tilawat by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim with Urdu translation text.

  • Surah No: 89
  • Al-Fajr
  • Arabic: سورة الفجر
  • (سورة الفجر) Al-Fajr Meaning in English: The Dawn
  • سورة الفجر اردو میں
  • سورة الفجر mp3
  • سورة الفجر pdf

Read Quran Urdu Tarjuma with free download Holy Quran Urdu PDF. Moreover, you can also read and listen Quran Urdu tafseer by great Scholars at Darsaal. Quran Tilawat videos are also available here.