Hadith no 2292 Of Sahih Bukhari Chapter Kafalat Ke Masail Ke Bayan (Al-kafala.)

Read Sahih Bukhari Hadith No 2292 - Hadith No 2292 is from Al-kafala , Kafalat Ke Masail Ke Bayan Chapter in the Sahih Bukhari Hadees Book, which is written by Imam Bukhari. Hadith # 2292 of Imam Bukhari covers the topic of Al-kafala briefly in Sahih Bukhari. You can read Hadith No 2292 from Al-kafala in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

صحیح بخاری - حدیث نمبر 2292

Hadith No 2292
Book Name Sahih Bukhari
Book Writer Imam Bukhari
Writer Death 256 Ú¾
Chapter Name Al-kafala.
Roman Name Kafalat Ke Masail Ke Bayan
Arabic Name الكفالة
Urdu Name کفالت کے مسائل کا بیان

Urdu Translation

´ہم سے صلت بن محمد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے ادریس نے، ان سے طلحہ بن مصرف نے، ان سے سعید بن جبیر نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما کہ` (قرآن مجید کی آیت «ولكل جعلنا موالي‏») کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ( «موالي‏» کے معنی) ورثہ کے ہیں۔ اور «والذين عقدت أيمانكم‏» (کا قصہ یہ ہے کہ) مہاجرین جب مدینہ آئے تو مہاجر انصار کا ترکہ پاتے تھے اور انصاری کے ناتہ داروں کو کچھ نہ ملتا۔ اس بھائی پنے کی وجہ سے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قائم کی ہوئی تھی۔ پھر جب آیت «ولكل جعلنا موالي‏» ہوئی تو پہلی آیت «والذين عقدت أيمانكم‏» منسوخ ہو گئی۔ سوا امداد، تعاون اور خیر خواہی کے۔ البتہ میراث کا حکم (جو انصار و مہاجرین کے درمیان مواخاۃ کی وجہ سے تھا) وہ منسوخ ہو گیا اور وصیت جتنی چاہے کی جا سکتی ہے۔ (جیسی اور شخصوں کے لیے بھی ہو سکتی ہے تہائی ترکہ میں سے وصیت کی جا سکتی ہے جس کا نفاذ کیا جائے گا۔)

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ إِدْرِيسَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ سورة النساء آية 33 ، قَالَ وَرَثَةً : وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 33 ، قَالَ : " كَانَ الْمُهَاجِرُونَ لَمَّا قَدِمُوا الْمَدِينَةَ يَرِثُ الْمُهَاجِرُ الْأَنْصَارِيَّ ، دُونَ ذَوِي رَحِمِهِ لِلْأُخُوَّةِ الَّتِي آخَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمْ ، فَلَمَّا نَزَلَتْ : وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ سورة النساء آية 33 ، نَسَخَتْ ، ثُمَّ قَالَ : وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 33 ، إِلَّا النَّصْرَ ، وَالرِّفَادَةَ ، وَالنَّصِيحَةَ ، وَقَدْ ذَهَبَ الْمِيرَاثُ وَيُوصِي لَهُ " .

English Translation

Narrated Sa`id bin Jubair: Ibn `Abbas said, "In the verse: To every one We have appointed ' (Muwaliya Muwaliya means one's) heirs (4.33).' (And regarding the verse) 'And those with whom your right hands have made a pledge.' Ibn `Abbas said, "When the emigrants came to the Prophet in Medina, the emigrant would inherit the Ansari while the latter's relatives would not inherit him because of the bond of brotherhood which the Prophet established between them (i.e. the emigrants and the Ansar). When the verse: 'And to everyone We have appointed heirs' (4.33) was revealed, it canceled (the bond (the pledge) of brotherhood regarding inheritance)." Then he said, "The verse: To those also to whom your right hands have pledged, remained valid regarding cooperation and mutual advice, while the matter of inheritance was excluded and it became permissible to assign something in one's testament to the person who had the right of inheriting before.

Your Comments/Thoughts ?

کفالت Ú©Û’ مسائل کا بیان سے مزید احادیث

حدیث نمبر 2290

´اور ابوالزناد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے محمد بن حمزہ بن عمرو الاسلمی Ù†Û’ اور ان سے ان Ú©Û’ والد (حمزہ) Ù†Û’ کہ عمر رضی اللہ عنہ Ù†Û’` (اپنے عہد خلافت ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2296

´ہم سے علی بن عبداللہ مدینی Ù†Û’ بیان کیا، ان سے سفیان بن عیینہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ محمد بن علی باقر سے سنا، اور ان ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2295

´ہم سے ابوعاصم Ù†Û’ بیان کیا، ان سے یزید بن ابی عبید Ù†Û’ØŒ ان سے سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ یہاں نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2294

´ہم سے محمد بن صباح Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن زکریا Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عاصم بن سلیمان Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ` میں Ù†Û’ انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2298

´ہم سے یحییٰ بن بکیر Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے لیث Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عقیل Ù†Û’ØŒ ان سے ابن شہاب Ù†Û’ØŒ ان سے ابوسلمہ Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2297

´ہم سے یحییٰ بن بکیر Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے لیث بن سعد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عقیل Ù†Û’ کہ ابن شہاب Ù†Û’ بیان کیا، اور انہیں عروہ بن زبیر Ù†Û’ خبر دی کہ نبی کریم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2293

´ہم سے قتیبہ Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے اسماعیل بن جعفر Ù†Û’ بیان کیا، ان سے حمید Ù†Û’ اور ان سے انس رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` جب عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2291

´ابوعبداللہ (امام بخاری رحمہ اللہ) Ù†Û’ کہا کہ لیث Ù†Û’ بیان کیا، ان سے جعفر بن ربیعہ Ù†Û’ØŒ ان سے عبدالرحمٰن بن ہرمز Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2292

´ہم سے صلت بن محمد Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابواسامہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ادریس Ù†Û’ØŒ ان سے طلحہ بن مصرف Ù†Û’ØŒ ان سے سعید بن جبیر Ù†Û’ اور ان سے ابن عباس رضی ..مکمل حدیث پڑھیئے