Hadith no 2294 Of Sahih Bukhari Chapter Kafalat Ke Masail Ke Bayan (Al-kafala.)

Read Sahih Bukhari Hadith No 2294 - Hadith No 2294 is from Al-kafala , Kafalat Ke Masail Ke Bayan Chapter in the Sahih Bukhari Hadees Book, which is written by Imam Bukhari. Hadith # 2294 of Imam Bukhari covers the topic of Al-kafala briefly in Sahih Bukhari. You can read Hadith No 2294 from Al-kafala in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

صحیح بخاری - حدیث نمبر 2294

Hadith No 2294
Book Name Sahih Bukhari
Book Writer Imam Bukhari
Writer Death 256 Ú¾
Chapter Name Al-kafala.
Roman Name Kafalat Ke Masail Ke Bayan
Arabic Name الكفالة
Urdu Name کفالت کے مسائل کا بیان

Urdu Translation

´ہم سے محمد بن صباح نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن زکریا نے بیان کیا، ان سے عاصم بن سلیمان نے بیان کیا، کہا کہ` میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا آپ کو یہ بات معلوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا، اسلام میں جاہلیت والے (غلط قسم کے) عہد و پیمان نہیں ہیں۔ تو انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو خود انصار اور قریش کے درمیان میرے گھر میں عہد و پیمان کرایا تھا۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، قَالَ : قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : أَبَلَغَكَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ " ، فَقَالَ : قَدْ حَالَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ قُرَيْشٍ ، وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِي .

English Translation

Narrated `Asim: I heard Anas bin Malik, "Have you ever heard that the Prophet said, 'There is no alliance in Islam?' " He replied, "The Prophet made alliance between Quraish and the Ansar in my house."

Your Comments/Thoughts ?

کفالت Ú©Û’ مسائل کا بیان سے مزید احادیث

حدیث نمبر 2295

´ہم سے ابوعاصم Ù†Û’ بیان کیا، ان سے یزید بن ابی عبید Ù†Û’ØŒ ان سے سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ یہاں نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2296

´ہم سے علی بن عبداللہ مدینی Ù†Û’ بیان کیا، ان سے سفیان بن عیینہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار Ù†Û’ بیان کیا، انہوں Ù†Û’ محمد بن علی باقر سے سنا، اور ان ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2292

´ہم سے صلت بن محمد Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابواسامہ Ù†Û’ بیان کیا، ان سے ادریس Ù†Û’ØŒ ان سے طلحہ بن مصرف Ù†Û’ØŒ ان سے سعید بن جبیر Ù†Û’ اور ان سے ابن عباس رضی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2294

´ہم سے محمد بن صباح Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن زکریا Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عاصم بن سلیمان Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ` میں Ù†Û’ انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2298

´ہم سے یحییٰ بن بکیر Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے لیث Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عقیل Ù†Û’ØŒ ان سے ابن شہاب Ù†Û’ØŒ ان سے ابوسلمہ Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2291

´ابوعبداللہ (امام بخاری رحمہ اللہ) Ù†Û’ کہا کہ لیث Ù†Û’ بیان کیا، ان سے جعفر بن ربیعہ Ù†Û’ØŒ ان سے عبدالرحمٰن بن ہرمز Ù†Û’ اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2290

´اور ابوالزناد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے محمد بن حمزہ بن عمرو الاسلمی Ù†Û’ اور ان سے ان Ú©Û’ والد (حمزہ) Ù†Û’ کہ عمر رضی اللہ عنہ Ù†Û’` (اپنے عہد خلافت ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2297

´ہم سے یحییٰ بن بکیر Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے لیث بن سعد Ù†Û’ بیان کیا، ان سے عقیل Ù†Û’ کہ ابن شہاب Ù†Û’ بیان کیا، اور انہیں عروہ بن زبیر Ù†Û’ خبر دی کہ نبی کریم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2293

´ہم سے قتیبہ Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ ہم سے اسماعیل بن جعفر Ù†Û’ بیان کیا، ان سے حمید Ù†Û’ اور ان سے انس رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` جب عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ..مکمل حدیث پڑھیئے