Love Poetry By Athar Nafees - New Athar Nafees Love Poetry

اطہر نفیس کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Athar Nafees -  New Athar Nafees Love Poetry
Urdu Nameاطہر نفیس
English NameAthar Nafees
Birth Date1933
Death Date1980
Birth PlaceKarachi

ہمارے عشق میں رسوا ہوئے تم (ردیف .. ن)

با وفا تھا تو مجھے پوچھنے والے بھی نہ تھے (ردیف .. ا)

اطہرؔ تم نے عشق کیا کچھ تم بھی کہو کیا حال ہوا

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا

وہ دور قریب آ رہا ہے (ردیف .. ی)

تو ملا تھا اور میرے حال پر رویا بھی تھا

سکوت شب سے اک نغمہ سنا ہے

سوچتے اور جاگتے سانسوں کا اک دریا ہوں میں

رونق بیش و کم کس کے ہونے سے ہے

پھر کوئی نیا زخم نیا درد عطا ہو

نہ شام ہے نہ سویرا عجب دیار میں ہوں

نہ منزل ہوں نہ منزل آشنا ہوں

مثل باد صبا تیرے کوچے میں اے جان جاں آئے ہیں

لمحوں کے عذاب سہ رہا ہوں

کیا وقت پڑا ہے ترے آشفتہ سروں پر

کیا بات نرالی ہے مجھ میں کس فن میں آخر یکتا ہوں

کبھی سایہ ہے کبھی دھوپ مقدر میرا

اتنے دن کے بعد تو آیا ہے آج (ردیف .. ن)

ہم بھی بدل گئے تری طرز ادا کے ساتھ ساتھ

فرزانوں کی اس بستی میں ایک عجب سودائی ہے

دل کی مسرتیں نئی جاں کا ملال ہے نیا

بے نیازانہ ہر اک راہ سے گزرا بھی کرو

اطہرؔ تم نے عشق کیا کچھ تم بھی کہو کیا حال ہوا

Athar Nafees Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Athar Nafees Love Poetry Urdu, Athar Nafees Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Athar Nafees on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.