Aziz Bano Darab Wafa Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Aziz Bano Darab Wafa in Urdu

عزیز بانو داراب وفا کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Aziz Bano Darab  Wafa Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Aziz Bano Darab  Wafa in Urdu
Urdu Nameعزیز بانو داراب وفا
English NameAziz Bano Darab Wafa
Birth Date1926
Death Date2005
Birth PlaceLucknow

زندگی کے سارے موسم آ کے رخصت ہو گئے (ردیف .. ی)

زندگی بھر میں کھلی چھت پہ کھڑی بھیگا کی (ردیف .. ے)

زرد چہروں کی کتابیں بھی ہیں کتنی مقبول (ردیف .. ے)

زمین موم کی ہوتی ہے میرے قدموں میں (ردیف .. ے)

یہ حوصلہ بھی کسی روز کر کے دیکھوں گی

وہ یہ کہہ کہہ کے جلاتا تھا ہمیشہ مجھ کو

وہ مرا سایہ مرے پیچھے لگا کر کھو گیا (ردیف .. ے)

ورق الٹ دیا کرتا ہے بے خیالی میں (ردیف .. ے)

وقت حاکم ہے کسی روز دلا ہی دے گا (ردیف .. و)

وفا کے نام پر پیرا کئے کچے گھڑے لے کر (ردیف .. ے)

اس نے چاہا تھا کہ چھپ جائے وہ اپنے اندر (ردیف .. ا)

اس کی ہر بات سمجھ کر بھی میں انجان رہی

عمر بھر راستے گھیرے رہے اس شخص کا گھر (ردیف .. ا)

تشنگی میری مسلم ہے مگر جانے کیوں (ردیف .. و)

ٹٹولتا ہوا کچھ جسم و جان تک پہنچا

تمام عمر کسی اور نام سے مجھ کو (ردیف .. ہ)

سننے والے مرا قصہ تجھے کیا لگتا ہے

شیو تو نہیں ہم پھر بھی ہم نے دنیا بھر کے زہر پئے (ردیف .. ن)

شہر خوابوں کا سلگتا رہا اور شہر کے لوگ (ردیف .. ے)

پکڑنے والے ہیں سب خیمے آگ اور بے ہوش (ردیف .. ب)

نکل پڑے نہ کہیں اپنی آڑ سے کوئی

مجھے کہاں مرے اندر سے وہ نکالے گا

مجھے چکھتے ہی کھو بیٹھا وہ جنت اپنے خوابوں کی (ردیف .. ا)

میری تصویر بنانے کو جو ہاتھ اٹھتا ہے

میری خلوت میں جہاں گرد جمی پائی گئی

میرے حالات نے یوں کر دیا پتھر مجھ کو

مرے اندر سے یوں پھینکی کسی نے روشنی مجھ پر

میرے اندر کوئی تکتا رہا رستہ اس کا (ردیف .. ے)

میرے اندر ایک دستک سی کہیں ہوتی رہی

مرے اندر ڈھنڈورا پیٹتا ہے کوئی رہ رہ کے

Aziz Bano Darab Wafa Poetry in Urdu - Read Best Aziz Bano Darab Wafa Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Aziz Bano Darab Wafa poetry books. Get one of the largest collections of Aziz Bano Darab Wafa Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Aziz Bano Darab Wafa. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Aziz Bano Darab Wafa. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Aziz Bano Darab Wafa with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Aziz Bano Darab Wafa.