Hope Poetry By Aziz Bano Darab Wafa - New Aziz Bano Darab Wafa Hope Poetry

عزیز بانو داراب وفا کی امید شاعری

Hope Poetry By  Aziz Bano Darab  Wafa -  New Aziz Bano Darab  Wafa Hope Poetry
Urdu Nameعزیز بانو داراب وفا
English NameAziz Bano Darab Wafa
Birth Date1926
Death Date2005
Birth PlaceLucknow

میں روشنی ہوں تو میری پہنچ کہاں تک ہے (ردیف .. ی)

اس گھر کے چپے چپے پر چھاپ ہے رہنے والے کی (ردیف .. ا)

چراغ بن کے جلی تھی میں جس کی محفل میں (ردیف .. ا)

آج کم از کم خوابوں ہی میں مل کے پی لیتے ہیں، کل (ردیف .. گ)

ذرا سی دیر میں وہ جانے کیا سے کیا کر دے

یہ حوصلہ بھی کسی روز کر کے دیکھوں گی

وہ یہ کہہ کہہ کے جلاتا تھا ہمیشہ مجھ کو

ٹٹولتا ہوا کچھ جسم و جان تک پہنچا

پھونک دیں گے مرے اندر کے اجالے مجھ کو

نہ یاد آیا نہ بھولا نہ سانحہ مجھ کو

مجھے کہاں مرے اندر سے وہ نکالے گا

میرا بھی ہر انگ تھا بہرا اس کا جسم بھی گونگا تھا

میں اس کی بات کے لہجے کا اعتبار کروں

ہم کوئی نادان نہیں کہ بچوں کی سی بات کریں

ہٹا کے میز سے اک روز آئینہ میں نے

Aziz Bano Darab Wafa Hope Poetry in Urdu. Read Hope shayari including Aziz Bano Darab Wafa Hope Poetry Urdu, Aziz Bano Darab Wafa Hope Shayari, 2 lines Hope shayari & funny Hope Urdu Poetry. You can Share best Hope Shayari collection of famous poet Aziz Bano Darab Wafa on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.