Love Poetry By Aziz Bano Darab Wafa - New Aziz Bano Darab Wafa Love Poetry

عزیز بانو داراب وفا کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Aziz Bano Darab  Wafa -  New Aziz Bano Darab  Wafa Love Poetry
Urdu Nameعزیز بانو داراب وفا
English NameAziz Bano Darab Wafa
Birth Date1926
Death Date2005
Birth PlaceLucknow

زندگی کے سارے موسم آ کے رخصت ہو گئے (ردیف .. ی)

زندگی بھر میں کھلی چھت پہ کھڑی بھیگا کی (ردیف .. ے)

وفا کے نام پر پیرا کئے کچے گھڑے لے کر (ردیف .. ے)

اس کی ہر بات سمجھ کر بھی میں انجان رہی

مجھے چکھتے ہی کھو بیٹھا وہ جنت اپنے خوابوں کی (ردیف .. ا)

میرے اندر ایک دستک سی کہیں ہوتی رہی

کوئی موسم میری امیدوں کو راس آیا نہیں (ردیف .. ی)

ہم نے سارا جیون بانٹی پیار کی دولت لوگوں میں (ردیف .. و)

ہم ایسے سورما ہیں لڑ کے جب حالات سے پلٹے (ردیف .. و)

گئے موسم میں میں نے کیوں نہ کاٹی فصل خوابوں کی (ردیف .. ا)

فسانہ در فسانہ پھر رہی ہے زندگی جب سے (ردیف .. ا)

اک وہی کھول سکا ساتواں در مجھ پہ مگر (ردیف .. ی)

زندگی کے سارے موسم آ کے رخصت ہو گئے (ردیف .. ی)

ذرا سی دیر میں وہ جانے کیا سے کیا کر دے

ذرا مشکل سے سمجھیں گے ہمارے ترجماں ہم کو

یہ حوصلہ بھی کسی روز کر کے دیکھوں گی

وہ یہ کہہ کہہ کے جلاتا تھا ہمیشہ مجھ کو

وہ اک نظر سے مجھے بے اساس کر دے گا

تو آیا تو دوار بھڑے تھے دیپ بجھا تھا آنگن کا

تھکن سے چور ہوں لیکن رواں دواں ہوں میں

ٹٹولتا ہوا کچھ جسم و جان تک پہنچا

روٹھ جائے گا تو مجھ سے اور کیا لے جائے گا

پڑا ہے زندگی کے اس سفر سے سابقہ اپنا

نکلنا خود سے ممکن ہے نہ ممکن واپسی میری

مرے مزاج کو سورج سے جوڑتا کیوں ہے

میرے اندر ایک دستک سی کہیں ہوتی رہی

لیا ہے کس قدر سختی سے اپنا امتحاں ہم نے

کس قدر کم اساس ہیں کچھ لوگ

خود میں اتروں گی تو میں بھی لاپتہ ہو جاؤں گی

کبھی گوکل کبھی رادھا کبھی موہن بن کے

Aziz Bano Darab Wafa Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Aziz Bano Darab Wafa Love Poetry Urdu, Aziz Bano Darab Wafa Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Aziz Bano Darab Wafa on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.