Heart Broken Poetry By Aziz Bano Darab Wafa - New Aziz Bano Darab Wafa Heart Broken Poetry

عزیز بانو داراب وفا کی ٹوٹا ہوا دل شاعری

Heart Broken Poetry By  Aziz Bano Darab  Wafa -  New Aziz Bano Darab  Wafa Heart Broken Poetry
Urdu Nameعزیز بانو داراب وفا
English NameAziz Bano Darab Wafa
Birth Date1926
Death Date2005
Birth PlaceLucknow

زندگی کے سارے موسم آ کے رخصت ہو گئے (ردیف .. ی)

زمین موم کی ہوتی ہے میرے قدموں میں (ردیف .. ے)

عمر بھر راستے گھیرے رہے اس شخص کا گھر (ردیف .. ا)

تشنگی میری مسلم ہے مگر جانے کیوں (ردیف .. و)

میرے حالات نے یوں کر دیا پتھر مجھ کو

میں اس کی دھوپ ہوں جو میرا آفتاب نہیں

میں بھی ساحل کی طرح ٹوٹ کے بہہ جاتی ہوں (ردیف .. و)

کریدتا ہے بہت راکھ میرے ماضی کی (ردیف .. ا)

جانے کتنے راز کھلیں جس دن چہروں کی راکھ دھلے (ردیف .. ن)

ہماری بے بسی شہروں کی دیواروں پہ چپکی ہے (ردیف .. ن)

ایک مدت سے خیالوں میں بسا ہے جو شخص (ردیف .. ن)

دھوپ میری ساری رنگینی اڑا لے جائے گی

چمن پہ بس نہ چلا ورنہ یہ چمن والے

زندگی کے سارے موسم آ کے رخصت ہو گئے (ردیف .. ی)

ذرا مشکل سے سمجھیں گے ہمارے ترجماں ہم کو

تو آیا تو دوار بھڑے تھے دیپ بجھا تھا آنگن کا

تھکن سے چور ہوں لیکن رواں دواں ہوں میں

ٹٹولتا ہوا کچھ جسم و جان تک پہنچا

روٹھ جائے گا تو مجھ سے اور کیا لے جائے گا

پھونک دیں گے مرے اندر کے اجالے مجھ کو

پڑا ہے زندگی کے اس سفر سے سابقہ اپنا

نہ یاد آیا نہ بھولا نہ سانحہ مجھ کو

نہ جانے کب سے برابر مری تلاش میں ہے

مجھے کہاں مرے اندر سے وہ نکالے گا

مرے مزاج کو سورج سے جوڑتا کیوں ہے

میں اس کی بات کے لہجے کا اعتبار کروں

لہو سے اٹھ کے گھٹاؤں کے دل برستے ہیں

خود میں اتروں گی تو میں بھی لاپتہ ہو جاؤں گی

ہٹا کے میز سے اک روز آئینہ میں نے

ایک دیے نے صدیوں کیا کیا دیکھا ہے بتلائے کون

Aziz Bano Darab Wafa Heart Broken Poetry in Urdu. Read Heart Broken shayari including Aziz Bano Darab Wafa Heart Broken Poetry Urdu, Aziz Bano Darab Wafa Heart Broken Shayari, 2 lines Heart Broken shayari & funny Heart Broken Urdu Poetry. You can Share best Heart Broken Shayari collection of famous poet Aziz Bano Darab Wafa on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.