Aziz Bano Darab Wafa Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Aziz Bano Darab Wafa in Urdu (page 2)

عزیز بانو داراب وفا کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Aziz Bano Darab  Wafa Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Aziz Bano Darab  Wafa in Urdu (page 2)
Urdu Nameعزیز بانو داراب وفا
English NameAziz Bano Darab Wafa
Birth Date1926
Death Date2005
Birth PlaceLucknow

مر کے خود میں دفن ہو جاؤں گی میں بھی ایک دن (ردیف .. ی)

میں نے یے سوچ کے بوئے نہیں خوابوں کے درخت (ردیف .. ا)

میں اس کی دھوپ ہوں جو میرا آفتاب نہیں

میں اس کے سامنے عریاں لگوں گی دنیا کو (ردیف .. ا)

میں شاخ سبز ہوں مجھ کو اتار کاغذ پر (ردیف .. ے)

میں روشنی ہوں تو میری پہنچ کہاں تک ہے (ردیف .. ی)

میں پھوٹ پھوٹ کے روئی مگر مرے اندر (ردیف .. ی)

میں کسی جنم کی یادوں پہ پڑا پردہ ہوں (ردیف .. ے)

میں کس زبان میں اس کو کہاں تلاش کروں (ردیف .. ے)

میں جب بھی اس کی اداسی سے اوب جاؤں گی (ردیف .. ا)

میں بھی ساحل کی طرح ٹوٹ کے بہہ جاتی ہوں (ردیف .. و)

میں اپنے جسم میں رہتی ہوں اس تکلف سے (ردیف .. ن)

میں اپنے آپ سے ٹکرا گئی تھی خیر ہوئی (ردیف .. ہ)

لگائے پیٹھ بیٹھی سوچتی رہتی تھی میں جس سے (ردیف .. ر)

کریدتا ہے بہت راکھ میرے ماضی کی (ردیف .. ا)

کوئی موسم میری امیدوں کو راس آیا نہیں (ردیف .. ی)

کسی جنم میں جو میرا نشاں ملا تھا اسے (ردیف .. ا)

خواب دروازوں سے داخل نہیں ہوتے لیکن (ردیف .. ا)

کہنے والا خود تو سر تکیے پہ رکھ کر سو گیا (ردیف .. ی)

جن کو دیوار و در بھی ڈھک نہ سکے (ردیف .. گ)

جب کسی رات کبھی بیٹھ کے مے خانے میں (ردیف .. و)

جانے کتنے راز کھلیں جس دن چہروں کی راکھ دھلے (ردیف .. ن)

اس گھر کے چپے چپے پر چھاپ ہے رہنے والے کی (ردیف .. ا)

ہم سے زیادہ کون سمجھتا ہے غم کی گہرائی کو

ہم نے سارا جیون بانٹی پیار کی دولت لوگوں میں (ردیف .. و)

ہم نے سب کو مفلس پا کے توڑ دیا دل کا کشکول (ردیف .. ن)

ہم متاع دل و جاں لے کے بھلا کیا جائیں

ہم ہیں احساس کے سیلاب زدہ ساحل پر (ردیف .. ے)

ہم ایسے سورما ہیں لڑ کے جب حالات سے پلٹے (ردیف .. و)

ہمیں دی جائے گی پھانسی ہمارے اپنے جسموں میں (ردیف .. ے)

Aziz Bano Darab Wafa Poetry in Urdu - Read Best Aziz Bano Darab Wafa Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Aziz Bano Darab Wafa poetry books. Get one of the largest collections of Aziz Bano Darab Wafa Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Aziz Bano Darab Wafa. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Aziz Bano Darab Wafa. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Aziz Bano Darab Wafa with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Aziz Bano Darab Wafa.