Sad Poetry By Bedam Shah Warsi - New Bedam Shah Warsi Sad Poetry

بیدم شاہ وارثی کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Bedam Shah Warsi -  New Bedam Shah Warsi Sad Poetry
Urdu Nameبیدم شاہ وارثی
English NameBedam Shah Warsi
Birth Date1876
Death Date1936
Birth PlaceBarabanki

تم جو چاہو تو مرے درد کا درماں ہو جائے

مرے درد نہاں کا حال محتاج بیاں کیوں ہو

ہماری زندگی تو مختصر سی اک کہانی تھی (ردیف .. ہ)

بیدمؔ یہ محبت ہے یا کوئی مصیبت ہے (ردیف .. م)

اے جنوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مجھے (ردیف .. ا)

یہ خسروی و شوکت شاہانہ مبارک

اس کو دنیا اور نہ عقبیٰ چاہئے

تم خفا ہو تو اچھا خفا ہو

تیری الفت شعبدہ پرواز ہے

سینہ میں دل ہے دل میں داغ داغ میں سوز و ساز عشق

شادی و الم سب سے حاصل ہے سبکدوشی

سہارا موجوں کا لے لے کے بڑھ رہا ہوں میں

قصر جاناں تک رسائی ہو کسی تدبیر سے

قفس کی تیلیوں سے لے کے شاخ آشیاں تک ہے

پردے اٹھے ہوئے بھی ہیں ان کی ادھر نظر بھی ہے

پہلے شرما کے مار ڈالا

نہ تو اپنے گھر میں قرار ہے نہ تری گلی میں قیام ہے

نہ سنو میرے نالے ہیں درد بھرے دار و اثرے آہ سحرے

نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاق بت خانہ

نہ کنشت و کلیسا سے کام ہمیں در دیر نہ بیت حرم سے غرض

مجھ سے چھپ کر مرے ارمانوں کو برباد نہ کر

مجھے شکوہ نہیں برباد رکھ برباد رہنے دے

مجھے جلووں کی اس کے تمیز ہو کیا میرے ہوش و حواس بچا ہی نہیں

میں غش میں ہوں مجھے اتنا نہیں ہوش

میں یار کا جلوا ہوں

کاش مری جبین شوق سجدوں سے سرفراز ہو

کبھی یہاں لیے ہوئے کبھی وہاں لیے ہوئے

جستجو کرتے ہی کرتے کھو گیا

ہم میکدے سے مر کے بھی باہر نہ جائیں گے

گل کا کیا جو چاک گریباں بہار نے

Bedam Shah Warsi Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Bedam Shah Warsi Sad Poetry Urdu, Bedam Shah Warsi Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Bedam Shah Warsi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.