Bekhud Dehlvi Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Bekhud Dehlvi in Urdu (page 3)

بیخود دہلوی کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Bekhud Dehlvi Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Bekhud Dehlvi in Urdu (page 3)
Urdu Nameبیخود دہلوی
English NameBekhud Dehlvi
Birth Date1863
Death Date1955
Birth PlaceDelhi

بات وہ کہئے کہ جس بات کے سو پہلو ہوں (ردیف .. ے)

بات کرنے کی شب وصل اجازت دے دو

اپنے جلوے کا وہ خود آپ تماشائی ہے (ردیف .. ن)

اے شیخ آدمی کے بھی درجے ہیں مختلف

ادائیں دیکھنے بیٹھے ہو کیا آئینہ میں اپنی (ردیف .. و)

اب آپ کوئی کام سکھا دیجئے ہم کو (ردیف .. م)

آپ کو رنج ہوا آپ کے دشمن روئے (ردیف .. ا)

آپ شرما کے نہ فرمائیں ہمیں یاد نہیں

آپ ہوں ہم ہوں مئے ناب ہو تنہائی ہو

آئنہ دیکھ کے خورشید پہ کرتے ہیں نظر (ردیف .. ا)

آئنہ دیکھ کر وہ یہ سمجھے (ردیف .. ن)

وہ سن کر حور کی تعریف پردے سے نکل آئے (ردیف .. ن)

وہ دیکھتے جاتے ہیں کنکھیوں سے ادھر بھی

وہ اور تسلی مجھے دیں ان کی بلا دے

اٹھے تری محفل سے تو کس کام کے اٹھے

ٹوٹے پڑتے ہیں یہ ہیں کس کے خریدار تمام

تمہیں ہم چاہتے تو ہیں مگر کیا

تم ہمارے دل شیدا کو نہیں جانتے کیا

تیشے سے کوئی کام نہ فرہاد سے ہوا

شوق اپنا آپ میں اپنی زباں سے کیوں کہوں

شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا

صبر آتا ہے جدائی میں نہ خواب آتا ہے

رات بھر گردش تھی ان کے پاسبانوں کی طرح

قیامت ہے جو ایسے پر دل امیدوار آئے

پچھتاؤگے پھر ہم سے شرارت نہیں اچھی

نہ سہی آپ ہمارے جو مقدر میں نہیں

نہ کیوں کر نذر دل ہوتا نہ کیوں کر دم مرا جاتا

نہ ارماں بن کے آتے ہیں نہ حسرت بن کے آتے ہیں

منہ پھیر کر وہ کہتے ہیں بس مان جائیے

مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند

Bekhud Dehlvi Poetry in Urdu - Read Best Bekhud Dehlvi Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Bekhud Dehlvi poetry books. Get one of the largest collections of Bekhud Dehlvi Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Bekhud Dehlvi. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Bekhud Dehlvi. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Bekhud Dehlvi with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Bekhud Dehlvi.