Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 2)

شیخ ظہور الدین حاتم کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 2)
Urdu Nameشیخ ظہور الدین حاتم
English NameShaikh Zahuruddin Hatim
Birth Date1699
Death Date1783
Birth PlaceDelhi

سواد خال کے نقطے کی خوبی (ردیف .. ے)

سنو ہندو مسلمانو کہ فیض عشق سے حاتمؔ (ردیف .. غ)

شمع ہر شام تیرے رونے پر (ردیف .. ے)

شیخ اس کی چشم کے گوشے سے گوشے ہو کہیں (ردیف .. ے)

شہر میں چرچا ہے اب تیری نگاہ تیز کا

سو بار تار تار کیا تو بھی اب تلک (ردیف .. ی)

ساقی مجھے خمار ستائے ہے لا شراب

سمجھتے ہم نہیں جو تم اشاروں بیچ کہتے ہو (ردیف .. ے)

صاحبان قصر کو ملتی نہیں ہے بعد مرگ (ردیف .. ت)

صاف دل ہے تو آ کدورت چھوڑ

صبر بن اور کچھ نہ لو ہم راہ (ردیف .. و)

رخسار کے عرق کا ترے بھاؤ دیکھ کر (ردیف .. ا)

رشتۂ عمر دراز اپنا میں کوتاہ کروں

رعایت بوجھ تو معشوق کا جور (ردیف .. ے)

رکھتا ہے عبادت کے لیے حسرت جنت (ردیف .. ے)

رکھے ہے شیشہ مرا سنگ ساتھ ربط قدیم

رہن شراب خانہ کیا شیخ حیف ہے

راہ میں غمزدۂ عشق کو کیا ٹوکو ہو (ردیف .. ے)

رات اس کی محفل میں سر سے جل کے پاؤں تک (ردیف .. ی)

رات میرے فغاں و نالے سے (ردیف .. ی)

رات دن یار بغل میں ہو تو گھر بہتر ہے

رات دن جاری ہیں کچھ پیدا نہیں ان کا کنار (ردیف .. ے)

قربان سو طرح سے کیا تجھ پر آپ کو

قصۂ مجنوں و فرہاد بھی اک پردا ہے (ردیف .. ا)

قیامت تک جدا ہووے نہ یارب (ردیف .. ن)

پھڑکوں تو سر پھٹے ہے نہ پھڑکوں تو جی گھٹے (ردیف .. س)

پہن کر جامہ بسنتی جو وہ نکلا گھر سوں

پگڑی اپنی یہاں سنبھال چلو (ردیف .. ے)

پڑی پھرتی ہیں کئی لیلیٰ و شیریں ہر جا (ردیف .. ن)

نگاہیں جوڑ اور آنکھیں چرا ٹک چل کے پھر دیکھا (ردیف .. ی)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shaikh Zahuruddin Hatim including Shaikh Zahuruddin Hatim Love Couplets, Shaikh Zahuruddin Hatim Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shaikh Zahuruddin Hatim. Share Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.