Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 3)

شیخ ظہور الدین حاتم کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 3)
Urdu Nameشیخ ظہور الدین حاتم
English NameShaikh Zahuruddin Hatim
Birth Date1699
Death Date1783
Birth PlaceDelhi

نے کعبہ کی ہوس نہ ہوائے کنشت ہے

نظر میں اس کی جو چڑھتا ہے سو جیتا نہیں بچتا (ردیف .. ے)

نظر میں بند کرے ہے تو ایک عالم کو (ردیف .. ن)

نوجوانوں کو دیکھ کر حاتمؔ (ردیف .. ے)

ناسور کی صفت ہے نہ ہوگا کبھو وہ بند

ناصح بغل میں آ کر دشمن ہوا ہمارا

نمازیوں نے تجھ ابرو کو دیکھ مسجد میں (ردیف .. ے)

نمک حسن کا سنتا ہوں ترے جوں جوں شور (ردیف .. ے)

نہیں ہے شکوہ اگر وہ نظر نہیں آتا (ردیف .. ت)

نہ میں نے کچھ کہا تجھ سے نہ تو نے مجھ سے کچھ پوچھا

نہ کچھ ستم سے ترے آہ آہ کرتا ہوں

ملک عدم سے دہر کے ماتم کدے کے بیچ (ردیف .. ا)

مجھے تعویذ لکھ دو خون آہو سے کہ اے سیانو (ردیف .. ی)

مجھے کیا دیکھ کر تو تک رہا ہے

مہیا سب ہے اب اسباب ہولی

مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیال (ردیف .. ے)

مدت سے آرزو ہے خدا وہ گھڑی کرے (ردیف .. ب)

مدت ہوئی پلک سے پلک آشنا نہیں (ردیف .. م)

معتکف ہو شیخ اپنے دل میں مسجد سے نکل (ردیف .. ے)

میری فریاد کوئی نئیں سنتا (ردیف .. ے)

مری باتوں سے اب آزردہ نہ ہونا ساقی (ردیف .. ے)

میرے حواس خمسہ اسے دیکھ اڑ گئے

میرے آنسو کے پوچھنے کو میاں (ردیف .. ے)

میرا معشوق ہے مزوں میں بھرا (ردیف .. ے)

مرا دل بار عشق ایسا اٹھانے میں دلاور ہے

مزرع دنیا میں دانا ہے تو ڈر کر ہاتھ ڈال (ردیف .. ب)

مظہر حق کب نظر آتا ہے ان شیخوں کے تئیں (ردیف .. ے)

موسم گل کا مگر قافلہ جاتا ہے کہ آج (ردیف .. ے)

مستوں کا دل ہے شیشہ اور سنگ دل ہے ساقی (ردیف .. ہ)

مسجد میں سر پٹکتا ہے تو جس کے واسطے (ردیف .. س)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shaikh Zahuruddin Hatim including Shaikh Zahuruddin Hatim Love Couplets, Shaikh Zahuruddin Hatim Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shaikh Zahuruddin Hatim. Share Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.