Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 5)

شیخ ظہور الدین حاتم کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 5)
Urdu Nameشیخ ظہور الدین حاتم
English NameShaikh Zahuruddin Hatim
Birth Date1699
Death Date1783
Birth PlaceDelhi

کلیجا منہ کو آیا اور نفس کرنے لگا تنگی

کئی فرہاد ہیں جویا ترے شیریں لب کے (ردیف .. چ)

کئی دیوان کہہ چکا حاتمؔ

کہو تو کس طرح آوے وہاں نیند (ردیف .. ب)

کہیں ہم بحر بے پایان غم کی ماہیت کس سے

کہاں ہے دل جو کہوں ہووے آ کے دیوانہ (ردیف .. ر)

کبھو تو رو تو اس کو خاک اوپر جا کے اے لیلیٰ (ردیف .. ے)

کبھو پہنچی نہ اس کے دل تلک رہ ہی میں تھک بیٹھی (ردیف .. ے)

کبھو جو شیخ دکھاؤں میں اپنے بت کے تئیں (ردیف .. ے)

کبھو بیمار سن کر وہ عیادت کو تو آتا تھا

کب یہ دل و دماغ ہے منت شمع کھینچیے

جنوں ہے فوج فوج اور اس طرف حاتمؔ اکیلا ہے

جو جی میں آوے تو ٹک جھانک اپنے دل کی طرف (ردیف .. ے)

جو ازل میں قلم چلی سو چلی (ردیف .. ا)

جس طرف کو میں گیا روتا ہوا

جس نے پایا اسے سو ہے خاموش (ردیف .. ے)

جس کے منہ کی اتر گئی لوئی

جی اٹھوں پھر کر اگر تو ایک بوسہ دے مجھے (ردیف .. ت)

جواب نامہ یا دیتا نہیں یا قید کرتا ہے (ردیف .. ی)

جامہ عریانی کا قامت پر مری آیا ہے راست (ردیف .. ے)

جب تک کہ گریبان میں یک تار رہے گا

جب سے تیری نظر پڑی ہے جھلک

جب پکارے ہے وہ ابے او ہوت (ردیف .. ے)

جب ہوئے حاتمؔ ہم اس سے آشنا (ردیف .. ے)

جانے نہ پائے اس کو جہاں ہو تہاں سے لاؤ (ردیف .. ا)

جا بھڑاتا ہے ہمیشہ مجھے خوں خواروں سے (ردیف .. ا)

اتنا میں انتظار کیا اس کی راہ میں (ردیف .. ا)

عشق بازی بو الہوس بازی نہ جان

عشق اس کا آن کر یک بارگی سب لے گیا (ردیف .. ب)

عشق نے کشور دل لوٹا ہے (ردیف .. ز)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shaikh Zahuruddin Hatim including Shaikh Zahuruddin Hatim Love Couplets, Shaikh Zahuruddin Hatim Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shaikh Zahuruddin Hatim. Share Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.