Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim

شیخ ظہور الدین حاتم کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim
Urdu Nameشیخ ظہور الدین حاتم
English NameShaikh Zahuruddin Hatim
Birth Date1699
Death Date1783
Birth PlaceDelhi

زلفوں کی ناگنی تو تری ہم نے کیلیاں (ردیف .. ت)

ظرف ٹوٹا تو وصل ہوتا ہے

زاہدو اٹھ جاؤ مجلس سے کہ آج (ردیف .. ت)

زاہد کو ہم نے دیکھ خرابات میں کہا (ردیف .. ن)

یوں نہ ہو یوں ہو یوں ہوا سو کیوں (ردیف .. ا)

یہ مسلہ شیخ سے پوچھو ہم اس جھگڑے سے فارغ ہے

یہ کس مذہب میں اور مشرب میں ہے ہندو مسلمانو (ردیف .. ا)

وہ وحشی اس قدر بھڑکا ہے صورت سے مرے یارو (ردیف .. ے)

وصف انکھیوں کا لکھا ہم نے گل بادام پر (ردیف .. ت)

وقت فرصت دے تو مل بیٹھیں کہیں باہم دو دم (ردیف .. ے)

اس وقت دل مرا ترے پنجے کے بیچ تھا (ردیف .. و)

ٹوٹے دل کو بنا دکھاوے (ردیف .. ا)

تمہاری دیکھ سج اے تنگ پوشو (ردیف .. ے)

تمہارے عشق میں ہم ننگ و نام بھول گئے

تم تو بیٹھے ہوئے پر آفت ہو

تم کہ بیٹھے ہوئے اک آفت ہو

تو نے غارت کیا گھر بیٹھے گھر اک عالم کا (ردیف .. ب)

تو جو موسیٰ ہو تو اس کا ہر طرف دیدار ہے

تو اپنے من کا منکا پھیر زاہد ورنہ کیا حاصل (ردیف .. ا)

تیر نگہ لگا کے تم کہتے ہو پھر لگا نہ خوب (ردیف .. و)

تری نگہ سے گئے کھل کواڑ چھاتی کے (ردیف .. م)

تری محراب میں ابرو کی یہ خال (ردیف .. و)

تری جو زلف کا آیا خیال آنکھوں میں

ترے رخسار سے بے طرح لپٹی جائے ہے ظالم (ردیف .. ی)

تیرے آنے سے یو خوشی ہے دل (ردیف .. ر)

تیرے آگے لے چکا خسرو لب شیریں سے کام (ردیف .. ج)

تنہائی سے آتی نہیں دن رات مجھے نیند (ردیف .. ے)

طبیبوں کی توجہ سے مرض ہونے لگا دونا (ردیف .. ے)

تابع رضا کا اوس کی ازل سیں کیا مجھے

طبع تیری عجب تماشا ہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shaikh Zahuruddin Hatim including Shaikh Zahuruddin Hatim Love Couplets, Shaikh Zahuruddin Hatim Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shaikh Zahuruddin Hatim. Share Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.