Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 4)

شیخ ظہور الدین حاتم کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 4)
Urdu Nameشیخ ظہور الدین حاتم
English NameShaikh Zahuruddin Hatim
Birth Date1699
Death Date1783
Birth PlaceDelhi

مشرب میں تو درست خراباتیوں کے ہے (ردیف .. ب)

معلوم ہے کسو کو کہ وہ آج شعلہ خو (ردیف .. ے)

مجلس میں رات گریۂ مستاں تھا تجھ بغیر (ردیف .. ا)

میں اس کی چشم سے ایسا گرا ہوں (ردیف .. ل)

میں پیر ہو گیا ہوں اور اب تک جواں ہے درد

میں کفر و دیں سے گزر کر ہوا ہوں لا مذہب (ردیف .. م)

میں جتنا ڈھونڈھتا ہوں اس کو اتنا ہی نہیں پاتا (ردیف .. ے)

میں جاں بلب ہوں اے تقدیر تیرے ہاتھوں سے (ردیف .. ر)

کیوں کر ان کالی بلاؤں سے بچے گا عاشق (ردیف .. ہ)

کیوں مزاحم ہے میرے آنے سے

کیا مدرسے میں دہر کے الٹی ہوا بہی

کیا بڑا عیب ہے اس جامۂ عریانی میں (ردیف .. ا)

کوئی ہے سرخ پوش کوئی زرد پوش ہے (ردیف .. م)

کوئی بتلاتا نہیں عالم میں اس کے گھر کی راہ (ردیف .. ج)

کوہ کن جاں کنی ہے مشکل کام (ردیف .. ے)

کیا تھا دن کا وعدہ رات کو آیا تو کیا شکوہ (ردیف .. ا)

کسو مشرب میں اور مذہب میں (ردیف .. ت)

کس طرح سے گزار کروں راہ عشق میں (ردیف .. ے)

کس طرح پہنچوں میں اپنے یار کن پنجاب میں (ردیف .. ح)

کس سے کہوں میں حال دل اپنا کہ تا سنے

خم خانہ میکشوں نے کیا اس قدر تہی (ردیف .. ے)

کھل گئی جس کی آنکھ مثل حباب (ردیف .. ے)

خدا کو جس سے پہنچیں ہیں وہ اور ہی راہ ہے زاہد (ردیف .. ی)

خدا کے واسطے اس سے نہ بولو (ردیف .. ے)

خوبان جہاں ہوں جس سے تسخیر (ردیف .. ا)

کھیل سب چھوڑ کھیل اپنا کھیل (ردیف .. ے)

خاکساروں کا دل خزینہ ہے

خاک کر دیوے جلا کر پہلے پھر ٹسوے بہائے

کیسر میں اس طرح سے آلودہ ہے سراپا (ردیف .. ے)

کپڑے سفید دھو کے جو پہنے تو کیا ہوا (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shaikh Zahuruddin Hatim including Shaikh Zahuruddin Hatim Love Couplets, Shaikh Zahuruddin Hatim Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shaikh Zahuruddin Hatim. Share Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.