Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 7)

شیخ ظہور الدین حاتم کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Shaikh Zahuruddin Hatim - 2 Lines Poetry - Couplets From Shaikh Zahuruddin Hatim (page 7)
Urdu Nameشیخ ظہور الدین حاتم
English NameShaikh Zahuruddin Hatim
Birth Date1699
Death Date1783
Birth PlaceDelhi

گھر بہ گھر ہے وہ مست عشوہ و ناز (ردیف .. ن)

گلی میں اس کی نہ دیکھا کبھو کسی کو مگر (ردیف .. ے)

گدا کو گر قناعت ہو تو پھاٹا چیتھڑا بس ہے

فی الحقیقت کوئی نہیں مرتا (ردیف .. ے)

فانوس تن میں دیکھ لے روشن ہیں جوں چراغ (ردیف .. م)

ایک دن پوچھا نہ حاتمؔ کو کبھو اس نے کہ دوست (ردیف .. ے)

ایک بوسہ مانگتا ہے تم سے حاتمؔ سا گدا (ردیف .. ی)

دوستوں سے دشمنی اور دشمنوں سے دوستی (ردیف .. ے)

دل عشاق پرندوں کی طرح اڑتے ہیں

دل صدچاک مرا راہ یہاں کب پائے (ردیف .. ب)

دل نازک مرا ہاتھوں میں سنبھالے رکھیو (ردیف .. ہ)

دل اس کی تار زلف کے بل میں الجھ گیا (ردیف .. ب)

دل تھا بغل میں مدعی خوب ہوا جو غم ہوا (ردیف .. ے)

دل کو مارا چشم نے ابرو کی تلواروں سے آج

دل کی لہروں کا طول و عرض نہ پوچھ (ردیف .. ے)

دل دیکھتے ہی اس کو گرفتار ہو گیا

دیکھوں ہوں تجھ کو دور سے بیٹھا ہزار کوس (ردیف .. ے)

دیکھ کر ہر عضو ان کا دل ہو پانی بہہ چلا (ردیف .. ن)

دے کے دل اس کے ہاتھ اپنے ہاتھ (ردیف .. ت)

دے کے دل ہاتھ ترے اپنے ہاتھ (ردیف .. ن)

دورا ہے جب سے بزم میں تیری شراب کا

در و دیوار چمن آج ہیں خوں سے لبریز (ردیف .. ے)

درد تو میرے پاس سے مرتے تلک نہ جائیو

دہن ہے تنگ شکر اور شکر ہے ترا ہے کلام

چھپاتا کیا ہے منہ کب تک چھپے گا (ردیف .. ے)

چھل بل اس کی نگاہ کا مت پوچھ (ردیف .. ے)

چاند سے تجھ کو جو دے نسبت سو بے انصاف ہے

چمن خراب کیا، ہو خزاں کا خانہ خراب (ردیف .. ا)

چلا جاتا تھا حاتمؔ آج کچھ واہی تباہی سا

چلا جا محتسب مسجد میں حاتمؔ سے نہ بحثا کر (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Shaikh Zahuruddin Hatim including Shaikh Zahuruddin Hatim Love Couplets, Shaikh Zahuruddin Hatim Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Shaikh Zahuruddin Hatim. Share Shaikh Zahuruddin Hatim Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.