بت شاعری (page 6)

شب و روز جیسے ٹھہر گئے کوئی ناز ہے نہ نیاز ہے

شاذ تمکنت

بھاگے اچھی شکلوں والے عشق ہے گویا کام برا

شوق قدوائی

ظاہراً یہ بت تو ہیں نازک گل تر کی طرح

شوق بہرائچی

منزل ہے کٹھن کم زاد سفر معلوم نہیں کیا ہونا ہے

شوق بہرائچی

گر بت کم سن دام بچھائے

شوق بہرائچی

آنسو مری آنکھوں سے ٹپک جائے تو کیا ہو

شوق بہرائچی

ہو راہزن کی ہدایت کہ راہبر کے فریب

شوکت تھانوی

زمیں پہ رہ کے دماغ آسماں سے ملتا ہے

شمیم جے پوری

کئی راتوں سے بس اک شور سا کچھ سر میں رہتا ہے

شمیم حنفی

اب قیس ہے کوئی نہ کوئی آبلہ پا ہے

شمیم حنفی

کبھی مے کدہ کبھی بت کدہ کبھی کعبہ تو کبھی خانقاہ (ردیف .. ا)

شمیم عباس

زیاں گر کچھ ہوا تو اتنا جتنا سود ہوتا ہے

شمیم عباس

بڑی سرد رات تھی کل مگر بڑی آنچ تھی بڑا تاؤ تھا

شمیم عباس

تنہائی کا غم ڈھوئیں اور رو رو جی ہلکان کریں

شاکر خلیق

اس بت کدے میں تو جو حسیں تر لگا مجھے

شکیب جلالی

آج لگتا ہے سمندر میں ہے طغیانی سی

شائستہ مفتی

میں کفر و دیں سے گزر کر ہوا ہوں لا مذہب (ردیف .. م)

شیخ ظہور الدین حاتم

کبھو جو شیخ دکھاؤں میں اپنے بت کے تئیں (ردیف .. ے)

شیخ ظہور الدین حاتم

نہ محتسب سے یہ مجھ کو غرض نہ مست سے کام

شیخ ظہور الدین حاتم

نہ بلبل میں نہ پروانے میں دیکھا

شیخ ظہور الدین حاتم

کون دل ہے کہ ترے درد میں بیمار نہیں

شیخ ظہور الدین حاتم

کہیں وہ صورت خوباں ہوا ہے

شیخ ظہور الدین حاتم

خود ہی تصویر بناتا ہوں مٹا دیتا ہوں (ردیف .. ے)

شہزاد احمد

ہجر کی رات مری جاں پہ بنی ہو جیسے

شہزاد احمد

معبد زیست میں بت کی مثال جڑے ہوں گے

شہریار

آنکھوں میں ہے پر آنکھ نے دیکھا نہیں ابھی

شاہد شیدائی

بجھے بجھے سے چراغوں سے سلسلہ پایا

شاہد ماہلی

لہو کا داغ نہ تھا زخم کا نشان نہ تھا

شاہد کلیم

لگائی کس بت مے نوش نے ہے تاک اس پر (ردیف .. ا)

شاہ نصیر

کعبے سے غرض اس کو نہ بت خانے سے مطلب (ردیف .. ا)

شاہ نصیر

Collection of بت Urdu Poetry. Get Best بت Urdu Shayari, Poems and ghazal. Read بت shayari Urdu, بت poetry by famous Urdu poets. Share بت poetry urdu on Facebook, Whatsapp, Twitter and Instagram.