راز شاعری (page 22)

غزلیں تو کہی ہیں کچھ ہم نے ان سے نہ کہا احوال تو کیا

حبیب جالب

غزلیں تو کہی ہیں کچھ ہم نے ان سے نہ کہا احوال تو کیا

حبیب جالب

بھلا ہو جس کام میں کسی کا تو اس میں وقفہ نہ کیجئے گا

حبیب موسوی

رعنائی بہار پہ تھے سب فریفتہ (ردیف .. ا)

حبیب احمد صدیقی

مجھ کو دماغ شیون و آہ و فغاں نہیں

حبیب احمد صدیقی

عشق میں خوب نیں بہت رونا (ردیف .. ے)

غلام یحییٰ حضورعظیم آبادی

درد دل کے ساتھ کیا میرے مسیحا کر دیا

گہر خیرآبادی

رہ گئی لٹ کر بہار زندگی

گوپال کرشن شفق

ابل پڑا یک بیک سمندر تو میں نے دیکھا

غلام مرتضی راہی

میں راز داں ہوں یہ کہ جہاں تھا وہاں نہ تھا (ردیف .. ن)

غلام مولیٰ قلق

اڑاؤں نہ کیوں تار تار گریباں

غلام مولیٰ قلق

ماتم دید ہے دیدار کا خواہاں ہونا

غلام مولیٰ قلق

ہم تو یاں مرتے ہیں واں اس کو خبر کچھ بھی نہیں

غلام مولیٰ قلق

ہے خموشیٔ انتظار بلا

غلام مولیٰ قلق

دیدۂ صرف انتظار ہے شمع

غلام مولیٰ قلق

اے خار خار حسرت کیا کیا فگار ہیں ہم

غلام مولیٰ قلق

ستارۂ خواب سے بھی بڑھ کر یہ کون بے مہر ہے کہ جس نے

غلام حسین ساجد

خدائے برتر نے آسماں کو زمین پر مہرباں کیا ہے

غلام حسین ساجد

مرے پہلو سے جو نکلے وہ مری جاں ہو کر

غلام بھیک نیرنگ

کس طرح واقف ہوں حال عاشق جاں باز سے

غلام بھیک نیرنگ

مجھے کس طرح سے نہ ہو یقیں کہ اسے خزاں سے گریز ہے

غبار بھٹی

شمع رو عاشق کو اپنے یوں جلانا چاہیئے

غمگین دہلوی

گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشق (ردیف .. ے)

غالب

نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز

غالب

محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کا

غالب

لوں وام بخت خفتہ سے یک خواب خوش ولے (ردیف .. ن)

غالب

جس بزم میں تو ناز سے گفتار میں آوے

غالب

ہے سبزہ زار ہر در و دیوار غم کدہ (ردیف .. ھ)

غالب

دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہے

غالب

چشم خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے

غالب

Collection of راز Urdu Poetry. Get Best راز Urdu Shayari, Poems and ghazal. Read راز shayari Urdu, راز poetry by famous Urdu poets. Share راز poetry urdu on Facebook, Whatsapp, Twitter and Instagram.