Surah An-Nazi'at With Urdu Translation and MP3

سورة النازعات

Read Surah An-Nazi'at with Urdu Translation - Surah An-Nazi'at is Meccan Surah and also called Makki Surah of Quran e Pak. You can read Surah An-Nazi'at with Urdu Translation and download mp3 Surah An-Nazi'at in your mobile and WhatsApp with voice of Surah An-Nazi'at Recited by Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim. Read and Download An-Nazi'at Ayat by Ayat in Urdu Translation and Tafseer.
Para / Chapter 30
Surah Name An-Nazi'at
Classification Meccan - Makki Surah
Surah No. 79
Reciter Surah An-Nazi'at Recited By Sheikh Abdur Rahman Al-Sudais & Sheikh Su'ud As-Shuraim
Download Click here to Download Surah An-Nazi'at Audio MP3

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں

﴿۲﴾ اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں

﴿۳﴾ اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں

﴿۴﴾ پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں

﴿۵﴾ پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں

﴿۶﴾ (کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا

﴿۷﴾ پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا

﴿۸﴾ اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے

﴿۹﴾ اور آنکھیں جھکی ہوئی

﴿۱۰﴾ (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے

﴿۱۱﴾ بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)

﴿۱۲﴾ کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے

﴿۱۳﴾ وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی

﴿۱۴﴾ اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے

﴿۱۵﴾ بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے

﴿۱۶﴾ جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا

﴿۱۷﴾ (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے

﴿۱۸﴾ اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟

﴿۱۹﴾ اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو

﴿۲۰﴾ غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی

﴿۲۱﴾ مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا

﴿۲۲﴾ پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا

﴿۲۳﴾ اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا

﴿۲۴﴾ کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں

﴿۲۵﴾ تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا

﴿۲۶﴾ جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے

﴿۲۷﴾ بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا

﴿۲۸﴾ اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا

﴿۲۹﴾ اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی

﴿۳۰﴾ اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا

﴿۳۱﴾ اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا

﴿۳۲﴾ اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا

﴿۳۳﴾ یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا )

﴿۳۴﴾ تو جب بڑی آفت آئے گی

﴿۳۵﴾ اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا

﴿۳۶﴾ اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی

﴿۳۷﴾ تو جس نے سرکشی کی

﴿۳۸﴾ اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا

﴿۳۹﴾ اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے

﴿۴۰﴾ اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا

﴿۴۱﴾ اس کا ٹھکانہ بہشت ہے

﴿۴۲﴾ (اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟

﴿۴۳﴾ سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو

﴿۴۴﴾ اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)

﴿۴۵﴾ جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو

﴿۴۶﴾ جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے

Surah An-Nazi'at Tafseer in Urdu Audio MP3

Browse Surah An-Nazi'at Ayat by Ayat - سورة النازعات کی مزید آیات

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 1

سورة النازعات آیت نمبر 1

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 2

سورة النازعات آیت نمبر 2

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 3

سورة النازعات آیت نمبر 3

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 4

سورة النازعات آیت نمبر 4

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 5

سورة النازعات آیت نمبر 5

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 6

سورة النازعات آیت نمبر 6

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 7

سورة النازعات آیت نمبر 7

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 8

سورة النازعات آیت نمبر 8

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 9

سورة النازعات آیت نمبر 9

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 10

سورة النازعات آیت نمبر 10

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 11

سورة النازعات آیت نمبر 11

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 12

سورة النازعات آیت نمبر 12

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 13

سورة النازعات آیت نمبر 13

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 14

سورة النازعات آیت نمبر 14

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 15

سورة النازعات آیت نمبر 15

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 16

سورة النازعات آیت نمبر 16

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 17

سورة النازعات آیت نمبر 17

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 18

سورة النازعات آیت نمبر 18

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 19

سورة النازعات آیت نمبر 19

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 20

سورة النازعات آیت نمبر 20

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 21

سورة النازعات آیت نمبر 21

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 22

سورة النازعات آیت نمبر 22

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 23

سورة النازعات آیت نمبر 23

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 24

سورة النازعات آیت نمبر 24

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 25

سورة النازعات آیت نمبر 25

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 26

سورة النازعات آیت نمبر 26

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 27

سورة النازعات آیت نمبر 27

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 28

سورة النازعات آیت نمبر 28

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 29

سورة النازعات آیت نمبر 29

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 30

سورة النازعات آیت نمبر 30

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 31

سورة النازعات آیت نمبر 31

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 32

سورة النازعات آیت نمبر 32

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 33

سورة النازعات آیت نمبر 33

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 34

سورة النازعات آیت نمبر 34

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 35

سورة النازعات آیت نمبر 35

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 36

سورة النازعات آیت نمبر 36

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 37

سورة النازعات آیت نمبر 37

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 38

سورة النازعات آیت نمبر 38

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 39

سورة النازعات آیت نمبر 39

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 40

سورة النازعات آیت نمبر 40

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 41

سورة النازعات آیت نمبر 41

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 42

سورة النازعات آیت نمبر 42

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 43

سورة النازعات آیت نمبر 43

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 44

سورة النازعات آیت نمبر 44

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 45

سورة النازعات آیت نمبر 45

سورة النازعات Surah An-Nazi'at Ayat No 46

سورة النازعات آیت نمبر 46

Your Comments/Thoughts ?

Read & Listen Surah An-Nazi'at with Urdu Translation سورة النازعات - Download Surah An-Nazi'at MP3 Audio Quran Online Free. An-Nazi'at Urdu translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari. Read Surah An-Nazi'at with Urdu translation, tilawat by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim with Urdu translation text.

  • Surah No: 79
  • An-Nazi'at
  • Arabic: سورة النازعات
  • (سورة النازعات) An-Nazi'at Meaning in English: Those who drag forth
  • سورة النازعات اردو میں
  • سورة النازعات mp3
  • سورة النازعات pdf

Read Quran Urdu Tarjuma with free download Holy Quran Urdu PDF. Moreover, you can also read and listen Quran Urdu tafseer by great Scholars at Darsaal. Quran Tilawat videos are also available here.