Hadith no 2753 Of Sahih Bukhari Chapter Wasiyaton Ke Masail Ka Bayan (Wasaya (wills And Testaments).)

Read Sahih Bukhari Hadith No 2753 - Hadith No 2753 is from Wasaya Wills And Testaments , Wasiyaton Ke Masail Ka Bayan Chapter in the Sahih Bukhari Hadees Book, which is written by Imam Bukhari. Hadith # 2753 of Imam Bukhari covers the topic of Wasaya Wills And Testaments briefly in Sahih Bukhari. You can read Hadith No 2753 from Wasaya Wills And Testaments in Urdu, Arabic and English Text with pdf download.

صحیح بخاری - حدیث نمبر 2753

Hadith No 2753
Book Name Sahih Bukhari
Book Writer Imam Bukhari
Writer Death 256 Ú¾
Chapter Name Wasaya (wills And Testaments).
Roman Name Wasiyaton Ke Masail Ka Bayan
Arabic Name الوصايا
Urdu Name وصیتوں کے مسائل کا بیان

Urdu Translation

´ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ‘ انہوں نے زہری سے ‘ کہا مجھ کو سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے خبر دی کہ` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا جب (سورۃ الشعراء کی) یہ آیت اللہ تعالیٰ نے اتاری «وأنذر عشيرتك الأقربين‏» اور اپنے نزدیک ناطے والوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قریش کے لوگو! یا ایسا ہی کوئی اور کلمہ تم لوگ اپنی اپنی جانوں کو (نیک اعمال کے بدل) مول لے لو (بچا لو) میں اللہ کے سامنے تمہارے کچھ کام نہیں آؤں گا (یعنی اس کی مرضی کے خلاف میں کچھ نہیں کر سکوں گا) عبد مناف کے بیٹو! میں اللہ کے سامنے تمہارے کچھ کام نہیں آؤں گا۔ عباس عبدالمطلب کے بیٹے! میں اللہ کے سامنے تمہارے کچھ کام نہیں آؤں گا۔ صفیہ میری پھوپھی! اللہ کے سامنے تمہارے کچھ کام نہیں آؤں گا۔ فاطمہ! بیٹی تو چاہے میرا مال مانگ لے لیکن اللہ کے سامنے تیرے کچھ کام نہیں آؤں گا۔ ابوالیمان کے ساتھ حدیث کو اصبغ نے بھی عبداللہ بن وہب سے ‘ انہوں نے یونس سے ‘ انہوں نے ابن شہاب سے روایت کیا۔

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ سورة الشعراء آية 214 ، قَالَ : يَا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ ، أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهَا ، اشْتَرُوا أَنْفُسَكُمْ ، لَا أُغْنِي عَنْكُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ ، لَا أُغْنِي عَنْكُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ، يَا عَبَّاسُ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، لَا أُغْنِي عَنْكَ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ، وَيَا صَفِيَّةُ عَمَّةَ رَسُولِ اللَّهِ ، لَا أُغْنِي عَنْكِ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ، وَيَا فَاطِمَةُ بِنْتَ مُحَمَّدٍ سَلِينِي مَا شِئْتِ مِنْ مَالِي ، لَا أُغْنِي عَنْكِ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا " . تَابَعَهُ أَصْبَغُ ، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ .

English Translation

Narrated Abu Huraira: When Allah revealed the Verse: "Warn your nearest kinsmen," Allah's Apostle got up and said, "O people of Quraish (or said similar words)! Buy (i.e. save) yourselves (from the Hellfire) as I cannot save you from Allah's Punishment; O Bani `Abd Manaf! I cannot save you from Allah's Punishment, O Safiya, the Aunt of Allah's Apostle! I cannot save you from Allah's Punishment; O Fatima bint Muhammad! Ask me anything from my wealth, but I cannot save you from Allah's Punishment."

Your Comments/Thoughts ?

وصیتوں Ú©Û’ مسائل کا بیان سے مزید احادیث

حدیث نمبر 2775

´ہم سے مسدد Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن قطان Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے عبیداللہ بن عمری Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ` مجھ سے نافع Ù†Û’ بیان کیا، اور ان سے عبداللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2745

´ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعبنی Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے امام مالک Ù†Û’ ابن شہاب سے ‘ وہ عروہ بن زبیر سے اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2758

´اور اسماعیل بن جعفر Ù†Û’ بیان کیا کہ مجھے عبدالعزیز بن عبداللہ بن ابی سلمہ Ù†Û’ خبر دی ‘ انہیں اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ Ù†Û’ (امام بخاری رحمہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2739

´ہم سے ابراہیم بن حارث Ù†Û’ بیان کیا ‘ انہوں Ù†Û’ کہا ہم سے یحییٰ ابن ابی بکیر Ù†Û’ بیان کیا ‘ انہوں Ù†Û’ کہا ہم سے زہیر بن معاویہ جعفی Ù†Û’ بیان کیا ‘ انہوں Ù†Û’ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2769

´ہم سے عبداللہ بن مسلمہ Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے امام مالک Ù†Û’ ‘ ان سے اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ Ù†Û’ ‘ انہوں Ù†Û’ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا آپ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2770

´ہم سے محمد بن عبدالرحیم Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم Ú©Ùˆ روح بن عبادہ Ù†Û’ خبر دی ‘ کہا ہم Ú©Ùˆ زکریا بن اسحاق Ù†Û’ بیان کیا کہ مجھ سے عمرو بن دینار Ù†Û’ بیان کیا عکرمہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2747

´ہم سے محمد بن یوسف فریابی Ù†Û’ بیان کیا ورقاء سے ‘ انہوں Ù†Û’ ابن ابی نجیح سے ‘ ان سے عطاء Ù†Û’ اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما Ù†Û’ بیان کیا کہ` شروع اسلام ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2779

´ہم سے مسدد Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبدالوارث Ù†Û’ بیان کیا ‘ ان سے ابوالتیاح Ù†Û’ اور ان سے انس رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2752

´ہم سے عبداللہ بن یوسف Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم Ú©Ùˆ امام مالک Ù†Û’ خبر دی ‘ انہوں Ù†Û’ اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے، انہوں Ù†Û’ انس رضی اللہ عنہ سے سنا ‘ انہوں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2741

´ہم سے عمرو بن زرارہ Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہ ہم Ú©Ùˆ اسماعیل بن علیہ Ù†Û’ خبر دی عبداللہ بن عون سے ‘ انہیں ابراہیم نخعی Ù†Û’ ‘ ان سے اسود بن یزید Ù†Û’ بیان کیا کہ` ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2761

´ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا کہ ہم Ú©Ùˆ امام مالک Ù†Û’ خبر دی ابن شہاب سے ‘ انہیں عبیداللہ بن عبداللہ Ù†Û’ اور انہیں ابن عباس رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2764

´ہم سے ہارون بن اشعث Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے بنو ہاشم Ú©Û’ غلام ابوسعید Ù†Û’ بیان کیا ‘ ان سے صخر بن جویریہ Ù†Û’ بیان کیا نافع سے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2759

´ہم سے ابوالنعمان محمد بن فضل Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے ابوعوانہ Ù†Û’ بیان کیا ابوبشر جعفر سے ‘ ان سے سعید بن جبیر Ù†Û’ اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2766

´ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ Ù†Û’ بیان کیا ‘ انہوں Ù†Û’ کہا کہ مجھ سے سلیمان بن بلال Ù†Û’ بیان کیا ‘ ان سے ثور بن زید مدنی Ù†Û’ بیان کیا ‘ ان سے ابوغیث Ù†Û’ بیان ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2753

´ہم سے ابوالیمان Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم Ú©Ùˆ شعیب Ù†Û’ خبر دی ‘ انہوں Ù†Û’ زہری سے ‘ کہا مجھ Ú©Ùˆ سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن Ù†Û’ خبر دی کہ` ابوہریرہ ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2771

´ہم سے مسدد Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبدالوارث Ù†Û’ بیان کیا ‘ ان سے ابوالتیاح یزید بن حمید Ù†Û’ اور ان سے انس رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ‘ انہوں Ù†Û’ کہا` نبی کریم مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2749

´ہم سے سلیمان بن داؤد ابوالربیع Ù†Û’ بیان کیا ‘ انہوں Ù†Û’ کہا ہم سے اسمٰعیل بن جعفر Ù†Û’ ‘ انہوں Ù†Û’ کہا ہم سے نافع بن مالک بن ابی عامر ابوسہیل Ù†Û’ ‘ انہوں ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2746

´ہم سے حسان بن ابی عباد Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے ہمام Ù†Û’ بیان کیا قتادہ سے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ` ایک یہودی Ù†Û’ ایک (انصاری) Ù„Ú‘Ú©ÛŒ کا سر ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2742

´ہم سے ابونعیم Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان بن عیینہ Ù†Û’ بیان کیا سعد بن ابراہیم سے ‘ ان سے عامر بن سعد Ù†Û’ اور ان سے سعد بن ابی وقاص Ù†Û’ بیان کیا کہ` نبی ..مکمل حدیث پڑھیئے

حدیث نمبر 2774

´ہم سے اسحاق بن منصور Ù†Û’ بیان کیا، کہا ہم سے عبدالصمد Ù†Û’ بیان کیا، کہا کہ میں Ù†Û’ اپنے والد (عبدالوارث) سے سنا، ان سے ابوالتیاح Ù†Û’ بیان کیا، ..مکمل حدیث پڑھیئے