Ghazal By Amir Nazar

عامر نظر کی غزل شاعری

Ghazal By Amir Nazar
Urdu Nameعامر نظر
English NameAmir Nazar
Birth Date1990
Birth Placepatna, bihar

زمیں کے جسم پہ یوں یورش قضا کب تک

یوں تو بکھرے تھے مگر کچھ تو کہیں پر کچھ تھا

تعلقات کے سارے دیے بجھے ہوئے تھے

شب کو جب یورش وجدان میں آ جاتے ہیں

سحر کی جنبش قد متانت پہ رہ گئی تھی

نقطۂ بے نور نے منہاج امکاں کر دیا

موج در موج تو ساحل کی رگوں پر دوڑے

لمس یقین اپنا کہاں پیش و پس میں تھا

کچھ سلگتے ہوئے خوابوں کی فراوانی ہے

کھلا ہے تیرے بدن کا بھی استعارہ کچھ

خیمۂ جاں کو جو دیکھوں تو شرر بار لگے

خاموشیوں کو عالم اصوات پر کبھی

جو بھی کچھ طاق خیالات پہ رہ جاتے ہیں

جبیں کو چین کہاں زیر لب دعا ہے بس

ہم کہ سرمایۂ ایقان لئے بیٹھے ہیں

ہمارے چہروں میں پنہاں ہیں زاویہ کیا کیا

فشار تیرہ شبی سے سحر نکل آئے

ایک اک تار نفس آشفتۂ آہنگ تھا

دشت کے خیمۂ دریا میں مکیں کوئی تھا

درون جسم کی دیوار سے ابھرتی ہے

درپیش تو ہیں دیدۂ حیران ہزاروں

چشم بے کیف میں کارندۂ منظر نہ رہا

بوسیدہ سہی زیب قبا تک نہیں آتی

اب تو لفظوں کے تقاضوں کا بھروسہ نہ رہا

Ghazal Ghazal Poetry in Urdu. Best Ghazal of Amir Nazar Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Ghazal all Amir Nazar including Amir Nazar Love Ghazal, Amir Nazar Sad Ghazal, romantic Ghazal & funny Ghazal. Best Ghazal collection of famous poet Amir Nazar. Share Amir Nazar Poetry of Ghazal on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Ghazal of  Shayari in pdf format and mp3.