Hope Poetry By Azad Gulati - New Azad Gulati Hope Poetry

آزاد گلاٹی کی امید شاعری

Hope Poetry By  Azad Gulati -  New Azad Gulati Hope Poetry
Urdu Nameآزاد گلاٹی
English NameAzad Gulati
Birth Date1935

وقت کا یہ موڑ کیسا ہے کہ تجھ سے مل کے بھی

اسے بھی جاتے ہوئے تم نے مجھ سے چھین لیا

تمہیں بھی مجھ میں نہ شاید وہ پہلی بات ملے

شاید تم بھی اب نہ مجھے پہچان سکو

وہ روح کے گنبد میں صدا بن کے ملے گا

تمہارے پاس رہیں ہم تو موت بھی کیا ہے

تیرے قدموں کی آہٹ کو ترسا ہوں

روشنی پھیلی تو سب کا رنگ کالا ہو گیا

میرا تو نام ریت کے ساگر پہ نقش ہے

خلائے ذہن کے گنبد میں گونجتا ہوں میں

کرب ہرے موسم کا تب تک سہنا پڑتا ہے

ہر اک شکست کو اے کاش اس طرح میں سہوں

ہماری آنکھ میں ٹھہرا ہوا سمندر تھا

ڈوب کر خود میں کبھی یوں بے کراں ہو جاؤں گا

اپنی ساری کاوشوں کو رائیگاں میں نے کیا

Azad Gulati Hope Poetry in Urdu. Read Hope shayari including Azad Gulati Hope Poetry Urdu, Azad Gulati Hope Shayari, 2 lines Hope shayari & funny Hope Urdu Poetry. You can Share best Hope Shayari collection of famous poet Azad Gulati on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.